Home / اہم خبریں (page 436)

اہم خبریں

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 6 کے پہلے پریکٹس میچ میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کی تیاریوں میں مصروف ٹیموں کے پریکٹس میچز کا آغاز ہوگیا، پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن ورکروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن ورکروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچائیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر محمد یوسف دودانی …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی معروف شخصیت حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کھیلوں کی معروف شخصیت و معروف بلڈر حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے، مستقبل میں الصغیر ہاکی کلب سے بھرپور تعاون کا اعادہ بھی کیا، گزشتہ روز حاجی اشرف نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی کلب اینڈ اکیڈمی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں کتے کے کاٹنے پر سیکریٹری سندھڑی مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں کتے نے شہری محمد سلیمان ولد محمد عشمان گوٹھ خان صاحب منگریو کو کاٹ لیا جس کے نتیجے میں سیکریٹری سندھڑی معشوق علی پر مقدمہ سرکار داخل دفتر کیا گیا جبکہ شمرین ولد ابرہیم راجپوت، گوٹھ جبار قائم خانی اور سیکریٹری …

مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور نواز شریف کے قریبی ساتھی مشاہداللہ خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ اسلام آباد …

مزید پڑھیں

فخر پاکستان عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی

اسکردو (نوپ نیوز) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے …

مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، …

مزید پڑھیں

کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ اسپورٹس کی سہولیات دینی چاہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد نے بدرالحسن اسپورٹس کمپلکس، ناظم آباد نمبر 3 کا دورہ کیا اور کمپلیکس کے بارے میں کراچی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمّد معین الدین اور سابقہ انٹر نیشنل پلیئر ماہیہ معین سے گفتگو بھی کی اور چوتھی نیشنل …

مزید پڑھیں

ترکش ائیرلائن پی ایس ایل 6 کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل ایئر لائن پارٹنر بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 سے قبل پشاور زلمی اور ترکش ائیرلائن کے درمیان ایم او یو پر دستخط، ترکش ائیرلائن پی ایس ایل 6 کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل ایئر لائن پارٹنر بن گیا، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیاـ نو منتخب جنرل باڈی کا اعلان ریجنل صدر فیصل خان زئی نے ڈگری میں کیا۔ نئے منتخب عہدیدران میں صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی (دی میک اسکول سسٹم) سینئر نائب …

مزید پڑھیں