Home / اہم خبریں (page 435)

اہم خبریں

بھارتی اداکار شاہد کپور بھی پارٹی گرل کے مداح بن گئے، ویڈیو بنا ڈالی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی گرل دینانیر مبین کی ویڈیو پاکستان کے بعد سرحد پار مقبولیت کے جھنڈے گاڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستانی یوٹیوبر دینانیر مبین نے گزشتہ ہفتے دوستوں کے ساتھ نتھیا گلی کی سیر کے دوران انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جو اتنی وائرل ہوئی کہ …

مزید پڑھیں

صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں تاریخی اضافہ حوصلہ افزاء ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں شریک کھلاڑیوں کی اپ ڈیٹ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے. جس کے بعد وہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور ضروری …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے، مجموعی طور پر 6 ہزار ارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے    واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں

سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کا تیسرا روز، تھرو بال فائنل الفا اسکول نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کے تیسرے دن، گرلز انڈر 17 تھرول بال ٹورنامنٹ کا فائنل الفا اسکول اور دی سٹی اسکول کے مابین ویلز کالج کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں الفا اسکول نے سٹی اسکول ڈی کے کو 2-0 سے ہرادیا۔ جبکہ ٹی-10 …

مزید پڑھیں

ٹیکساس میں طوفان اور جیل کی صورتحال کے باعث عافیہ کے بارے میں سخت پریشان ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے اہلخانہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایف ایم سی کارزویل جیل میں”قید تنہا“ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور زندگی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے …

مزید پڑھیں

کرس گیل کی شمولیت سے کوئٹہ گلیڈیٹر مضبوط ہوگی، ایسی ٹیم بنانا چاہتے ہیں جو ابتدا سے فائنل تک کھیلے۔ سرفراز احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوئٹہ گلیڈیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔ کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے …

مزید پڑھیں

ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاؤن سے دس سالہ بچے شیرعلی کو اغواء کیا گیا تھا، آغواء کار بار بار والدین سے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے پولیس نے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں مہنگائی، بد امنی، بے روزگاری، نکاسی آب اور منشیات کی فروخت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں تتگو سر چوک پر سندھڑی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بد امنی ، بے روز گاری، مہنگائی اور بارشوں کے پانی کی نکاشی اور منشیات سرے عام فروخت ہونے کے خلاف مصطفیٰ جمال شر کی قیادت میں احتجاجی کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں