تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں کتے کے کاٹنے پر سیکریٹری سندھڑی مقدمہ درج

میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں کتے کے کاٹنے پر سیکریٹری سندھڑی مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ سندھڑی میں کتے نے شہری محمد سلیمان ولد محمد عشمان گوٹھ خان صاحب منگریو کو کاٹ لیا جس کے نتیجے میں سیکریٹری سندھڑی معشوق علی پر مقدمہ سرکار داخل دفتر کیا گیا جبکہ شمرین ولد ابرہیم راجپوت، گوٹھ جبار قائم خانی اور سیکریٹری اسد شر سامارو شاخ، حسین ولد تماچھی شر گوٹھ سردار خان شر اور سیکریٹری سندھڑی معشوق شر پر مقدمات کا اندراج کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے