جون 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز نے وادی چوڑ مالی ضلع بٹگرام کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان، ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سراج الدین اور ایلیٹ فورس …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) صہیب مقصود اور رائیلی روسو کی برق رفتار نصف سنچریوں کی بدولت ملتان سلطانز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا ہے۔ فاتح ٹیم نے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ 65 …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا، اولمپک ڈے تقریب کا انعقاد نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں قائم ہاکی اسٹیڈیم میں کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم اور سابق انٹرنیشنل کوچ محمد علی خان تھے، مہمانان گرامی …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ایس یو پی ضلع دادو کے صدر سکندر سوڈہر، حاجی خان مارفانی، ماجد مہیسر، حب دار مہیسر، نازک مہیسر و دیگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں احتجاج اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں پوراچو کے قبرستان پر قبضہ کرنے والے مافیا کی …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپک ڈے کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت نمائشی میچز کا انعقاد ہوا، مختلف ٹیموں کے درمیان تین میچ کھیلے گئے، اولمپک ڈے کی مناسبت سے مہمان خاص ایئر کموڈور ثاقب جدون نے اولمپیئن حنیف خان کے ہمراہ کیک بھی کاٹا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بار کے وکلاء کی جانب سے ایڈووکیٹ ساجد مہیسر کے گھر پر حملہ اور آگ والے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے میہڑ بار کے صدر ایڈووکیٹ امجد حسین بلہڑو، جنرل سیکریٹری امیتاز پنہور، ایڈووکیٹ منور جتوئی، عبدالخالق بگہیو، ایڈووکیٹ سعید …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاڑکانہ (اسپورٹس رپورٹر) ڈویژنل اولمپک کمیٹی لاڑکانہ کے سیکریٹری شفقت حسین مکانی نے کہا ہے کہ کھلاڑی امن کے سفیر اور دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے ہوتے ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم اور نظم و ضبط کا بھی پابند ہونا چاہیے۔ تاکہ …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ اور سی ایم او میہڑ کا نوٹس، شہر کی صفائی اور گندگی اٹھانے کا کام شروع۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر میں گندگی بڑھ جانے سے سڑکوں پر گندگی کی ڈھیر ہونے پر اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, بلدیات, پشاور
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے بدھ کو پی ڈی اے آفیسرز کلب حیات آباد میں منعقدہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران میونسپل سروسز پروگرام (ایم ایس پی) کے تحت شہری و دیہی علاقوں میں کوڑا …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدرسلیم الزماں نے کہا ہے کہ گیس کے شارٹ فال کو صرف کراچی کی انڈسٹریز پر ڈال دینا درست اقدام نہیں، ملک کے دیگر حصوں میں بھی کمی کو تقسیم کیا جائے۔ حکومت کی جانب سے صنعتوں …
مزید پڑھیں