Home / اہم خبریں (page 375)

اہم خبریں

نوشہرو فیروز میں ایم این اے سید ابرار علی شاہ نے چار ایمبولنسر اور دو میڈیکل ڈسپنسریوں کا افتتاح کر دیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی نوشہرو فیروز سید ابرار علی شاہ نے پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ رقم سے چار ایمبولنسر اور دو میڈیکل ڈسپنسریوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گاؤں غوث …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلکس میں منعقدہ ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان کا …

مزید پڑھیں

مذہبی رہنما آصف رضا قادری کی کراچی پریس کلب آمد، پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مذہبی رہنما آصف رضا قادری کی کراچی پریس کلب آمد کے موقع پر پیپ کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے سالانہ الیکشن (22-2021 ) میں کامیابی پر نومنتخب صدر محمد جمیل کو مبارکباد دی۔ مذہبی رہنما آصف رضا قادری نے …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری واشنگٹن میں "میں ہوں نہ ” کی شوٹنگ کے لیے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل ہفتے کے روز کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پہنچے، حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

مزید پڑھیں

ہائیڈرو لیبر یونین قومی سطح کی تنظیم ہے سازشیں کرنے والے اپنا قبلہ درست کریں۔ عبدلالطیف نظامانی چیئرمین واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدلالطیف نظامانی اور صوبائی رہنما میہڑ پہنچ کر ریجنل چیئرمین نثار احمد شیخ کے بتیجھے لائن سپریڈنٹ فہیم اسلم شیخ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی ہائیڈرو لیبر ورکر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدالطیف نظامانی نے نیشنل …

مزید پڑھیں

حکمران وقت گزاری کے بجائے بھارتی آبی جارحیت کا منہ توڑجواب دیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکمران وقت گزاری کے بجائے بھارتی آبی جارحیت کے منہ توڑ مقابلہ کے لئے سوشل میڈیا کو متحرک کریں۔ پاکستان کب تک ردعمل کے ذریعے آئینی ایشوز کو ایڈریس کرے گا؟ انڈس کمشنر جماعت علی …

مزید پڑھیں

رسجا اور سیرینا ہوٹل کے زیر اہتمام کھیلوں کی کوریج سے وابستہ صحافیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) اور سیرینا ہوٹل کے زیر اہتمام کھیلوں کی کوریج سے وابستہ صحافیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

صنعتکاروں کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ معاشی سرگرمیاں پروان چڑھ سکیں اور غربت دور ہوسکے۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو ایسا ماحول فراہم کرنا چاہتی ہے کہ جس سے صوبے میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

تونسہ پنجند کینال پر کوئی بھی پاور ہاؤس بنانے کا منصوبہ زیر غور نہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب میں سندھ میں پانی کی شدید قلت، اسباب اور ان کے حل کے حوالے سے واٹر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا واٹر کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت سندھ بھر سے آباد گاروں، …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کا ہری پور چیمبر آف کامرس کا دورہ، دورے کے موقع پر چیمبر کے عہدیداران و ممبران سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ہری پور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، ڈی پی او ہری پور کاشف ذولفقار، ایڈیشنل ایس پی ہری پور محمد ایاز خان اور دیگر افسران پولیس بھی ہمراہ تھے۔ چیمبر آف کامرس ہری پور …

مزید پڑھیں