Home / اہم خبریں (page 376)

اہم خبریں

اگر نیب اپنا وقار بحال کرنا چاہتی ہے تو فوری طور پر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرے اور اس کا نام ای سی ایل میں ڈالے۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہا ہے، اس لئے اسے چایئے کہ وہ اپنی عزت بچائے اور استعفیٰ دے دیں۔ گذشتہ روز کی …

مزید پڑھیں

اہم اثاثے غیر ملکیوں کے پاس گروی رکھنا ملکی سالمیت کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ ڈاکٹر شاہدہ وزارت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اثاثے غیر ملکیوں کے پاس گروی رکھنا ملکی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ ملک بھر کے باشعور عوام، محب وطن، سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹیرینز اور گروی رکھے جانے والے اداروں …

مزید پڑھیں

پشاور میں پھندو روڈ پر خواتین و حضرات کیلئے مسجد اور دینی مدرسہ کی تعمیر میں مخٰیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل

پشاور (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پشاور کے گنجان آباد علاقے مسیزائی پھندو روڈ پر اپنی نوعیت کی پہلی مسجد تعمیر ہو رہی ہے۔ یہ مسجد 36 مرلوں پر محیط ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کیلئے بھی علیحدہ وضو خانہ اور …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی کارکردگی انتہائی مایوس کن اور عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر کراچی طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نئے دور کی ایسٹ انڈیا کمپنی ہے، جس کی خفیہ نجکاری کا معاہدہ عوام پر ظلم و ستم اور لوٹ مار کو تحفظ دینا تھا۔ کے الیکٹرک کے ساتھ کئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں شہری جاگ اٹھے، روشن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن و سندھ تحریک کا ملکر منشیات و دیگر جرائم کے خلاف سرکوبی کا اعلان

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں منشیات فروشی جوا، آکڑا پرچی جسم فروشی اور دیگر جرائم میں اضافے کے خلاف سماجی تنظیمیں اور شہری جاگ گئے معروف سماجی تنظیم روشن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن ٹنڈو آدم کے مرکزی دفتر احمد آباد پر منشیات جوا، آکڑا پرچی کے خلاف سندھ …

مزید پڑھیں

سینئر صحافیوں نے کراچی پریس کلب کے آڈٹ کا بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جرنلسٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بدھ 30 جون کو مرکزی آفس میں منعقد ہوا جس میں راؤ محمد جمیل، سید جعفر، عرفان ساگر، مخدوم عادل، ندیم احمد شیخ، محمد افضل سندھو اور تصدق غوری نے شرکت کی جبکہ معروف قانون دان بیرسٹر حبیب بلوچ خصوصی طور …

مزید پڑھیں

پاکستان کے سالانہ جی ڈی پی کا 1.6 فیصد ہر سال تمباکو سے لاحق بیماریوں کی نظر ہو جاتا ہے۔ سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام سیمینار سے مقررین کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات پر اضافی ٹیکس کے حوالے سے سمینار منعقد ہوا۔ جس میں صحت پر کام کرنے والے کارکنوں نے وفاقی سالانہ بجٹ 2021-22 میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کی 6 ماہ کی بدترین کارکردگی پر یو بی جی ممبران کا عدم اطمینان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) 2021 کی ایگزیکٹو کمیٹی میں یو بی جی کے ممبران نے رواں سال کی گزشتہ 6 ماہ میں ایف پی سی سی آئی کی بدترین کارکردگی اور سرگرمیوں پر عدم اطمینان اور برہمی کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں

حکومت نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔ ہول سیل فارما کراچی آرگنائزیشن کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہول سیل فارما کراچی آرگنائزیشن کے صدر زبیر میمن اور جنرل سیکریٹری اسلم پولانی نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کے حکومتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ فارما ٹریڈ سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعتراف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لوڈ شیڈنگ نہیں کریں گے تو گیس کے ترسیلی نقصانات کا بوجھ عوام کو ہی اٹھانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل …

مزید پڑھیں