Home / اہم خبریں (page 291)

اہم خبریں

نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کی 124 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری علیم الہی صدر انجمن گوجراں سندھ، پروفیسر اجمل پرویز اور چئیرمین غازی پاکستان فاؤنڈیشن راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی …

مزید پڑھیں

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا امتحانی فیسوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دانش الزماں چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا امتحانی فیسوں میں کمی کا اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین شرف علی شاہ سے گزشتہ دنوں پسماء کے ایک وفد کی چیئرمین پرائویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں کے ہمراہ ملاقات ہوئی ملاقات میں …

مزید پڑھیں

چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی۔ محکمہ کھیل حکومت سندھ کی سپانسر شدہ ہے اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن پیرا اسپورٹس پاکستان اور پاکستان سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن کے تکنیکی تعاون سے اس ہفتے …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے کے یو جے دستور کے رکن اور سینئر صحافی عظمت خان ملنے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکریٹری موسیٰ کلیم اور دیگر عہدیداران کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے رکن اور سینئر صحافی عظمت خان (عظمت علی رحمانی ) کو ملنے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کراچی یونین آف …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنماء خرم شیرزمان کی وفد کے ہمراہ چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایک مال بنانے والی اٹھارٹی بن چکی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے زمینوں کے قانونی اور غیر قانونی سے متعلق تفصیلات کیلئے عوام کو کوئی …

مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس کے سیمینار میں خاتون اول ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی کے ساتھ چیمبر آف کامرس کی ممبرز خواتین کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیمبر آف کامرس کے سیمینار میں خاتون اول ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی کے ساتھ چیمبر آف کامرس کی ممبرز خواتین کا گروپ فوٹو، جس میں چیئرپرسن پرسن در شہوار نثار، وضاحت نسیم، ہما بقائی، ڈاکٹر زبیدہ، عالیہ، افشاں، سکینہ جعفری، شاہدہ خورشید کنول، ندا، رانی …

مزید پڑھیں

خسرہ روبیلا بچاؤ مہم کراچی میں شروع ہوگئی جو 27 نومبر تک جاری رہے گی، نو ماہ سے پندرہ سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں خسرہ روبیلا سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن مہم پیر کو شروع ہو گئی 27 نومبر تک جاری رہے گی کمشنر کراچی اقبال میمن نے پیر کو گورنمنٹ گرلز اسکول فرئیر ٹاون میں مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں شہید کئے گئے اعوان برادری کے افراد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ زاہد اعوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم الاعوان و عوام کے چیئرمین پولیٹیکل ونگ سندھ زاہد اعوان کی جانب سے بلوچستان میں اعوان برادری کے افراد کو قبضہ مافیا کی جانب سے شہید کئے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا، اپنے ایک بیان میں زاہد اعوان کا کہنا …

مزید پڑھیں

بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان بچو دیوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے، شہر قائد زبوں حالی اور شہری احساس کمتری کا شکار ہیں۔ پاک مسلم الائنس دیوان کی نو منتخب کابینہ اور کور کمیٹی کے ارکان سے خطاب …

مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی، دوسرے سیمی فائنل میں سرسید کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں داؤد اسپورٹس نے سرسید کرکٹ کلب کو باآسانی 133 رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ تیسر ٹاؤن ٹائیگرز کرکٹ کلب …

مزید پڑھیں