تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کی 124 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کی 124 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری علیم الہی صدر انجمن گوجراں سندھ، پروفیسر اجمل پرویز اور چئیرمین غازی پاکستان فاؤنڈیشن راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی اور ہر دلعزیز روحانی اسکالر سینئیر جرنلسٹ بابا کلیم اشرف کلیمی تھے، شرکاء تقریب نے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کی 124ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کے حالات زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تحریک پاکستان میں انکی خدمات کو سراہا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے