تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا امتحانی فیسوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دانش الزماں چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا امتحانی فیسوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دانش الزماں چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا امتحانی فیسوں میں کمی کا اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین شرف علی شاہ سے گزشتہ دنوں پسماء کے ایک وفد کی چیئرمین پرائویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں کے ہمراہ ملاقات ہوئی ملاقات میں چیئرمین پسماء دانش الزماں نے ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے امتحانی اور انرولمنٹ فیس میں حالیہ کئے گئے اضافے کو طالبعلموں کے بہتر مفاد میں واپس لینے کا مطالبہ کیا جس پر چیئرمین میٹرک بورڈ نے تعاون کی یقین دہانی کروائی آج مورخہ 15 نومبر کو چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے چیئرمین پسماء دانش الزماں اور تمام قائدین اس فیصلے پر شرف علی شاہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ روائیزڈ فیس اسٹرکچر طالبعلموں کے لئے آسانی مہیا کرے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے