اگست 1, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں: …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے 20 گاڑیوں کے نیچے تیز ترین ’لمبو اسکیٹنگ’ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے شہر کی دشنا نہار نے 13 اعشاریہ 74 سیکنڈ کے اندر بیس گاڑیوں کے نیچے لمبو …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور مقدمے دائر کرنے پر کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے مسلسل صحافیوں پر مرضی کی رپورٹنگ کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پر منعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
دبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق اماراتی پولیس نے کہا ہے کہ سیلاب میں ڈوبنے والے ساتویں شخص کی لاش مل گئی ہے، مرنے والے تمام افراد ایشیائی تارکین ہیں، اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ تمام شاہراہوں سے پانی نکال دیا گیا ہے جبکہ نقصانات کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ڈاکٹر مختار احمد کا شمار پاکستان کے معروف اور قابل ترین تعلیمی ماہرین میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمنی (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین وفاقی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے سینئر صحافیوں کو مسخرہ پن کرنے، دھمکانے، عدالتی رپورٹنگ سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکریٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے وہ پنجاب اسمبلی کے اب تک کے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ …
مزید پڑھیں