Home / اہم خبریں (page 218)

اہم خبریں

سپین میں مہنگائی کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی

میڈرڈ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں مہنگائی کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال نے سپین اور دیگر یورپی ممالک کو بری طرح متاثر کیا ہے، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں روز …

مزید پڑھیں

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال پاکستان، ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت کے لیے امن و آشتی اور ترقی و خوشحال کی نوید بن کر آئے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے۔ ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ / 2022 کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں …

مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ فراڈ کی روک تھام کے لیے سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں رئیل اسٹیٹ فراڈ کی روک تھام کے لیے سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔ ایک طرف تو اس شعبہ کی آڑ میں بھاری کالے دھن کو چھپایا جا رہا ہے اور دوسری طرف دھوکہ دہی …

مزید پڑھیں

سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان، انور ساجدی کمیٹی کے چیئرمین جبکہ منیر احمد بلوچ ڈپٹی چیئرمین مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت …

مزید پڑھیں

پسرور باۓ پاس کے قریب پولیس کی کاروائی، ڈاکوؤں کا گروہ گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور بائی پاس کے قریب مخبر کی اطلاع دی کہ دو مشکوک مسلح افراد ہیں جوکہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہیں جس پر ایس آئی راشد وسیم نے پولیس پارٹی کے ہمراہ جیسر والا میں کاروائی کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر دو ملزمان …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سے 30 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 3 اعشاریہ 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرّمہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔   مزید پڑھیں: جرمنی کے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں …

مزید پڑھیں

جرمنی کے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اٹلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ محمد کریمنووچ اس سے قبل بھی پانچ مرتبہ ایک ہاتھ سے سب سے …

مزید پڑھیں