Home / اہم خبریں (page 215)

اہم خبریں

سردار شہباز گجر لیبر ونگ تحریک انصاف کے کمالیہ میں صدر منتخب

مخدوم سید طارق محمود الحسن اور سید ثقلین حیدر کاظمی کی سردار شہباز گجر کو مبارکباد ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ کمالیہ میں تحریک انصاف کو مزید فعال کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سردار شہباز …

مزید پڑھیں

بھارت انتہا پسند ہندوتوا کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہے

مقبوضہ کشمیر میں اسلامی سکالرز کی گرفتاریوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے عالمی برادری انسانی حقوق کی اس کھلی خلاف ورزی کا راستہ روکے : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جنرل سیکرٹری کمالیہ بار سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ نے …

مزید پڑھیں

ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد

شہداء کربلا کے حضور عقیدت کے نذرانے پیش کیئے گئے چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی اقبال میمن آج یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹ ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے عید گاہ میدان ناظم آباد پر یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹس ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) مورخہ 2 بجے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کرینگے۔ ایونٹ آرگنائزر اور کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوآرڈینٹر غلام محمد …

مزید پڑھیں

منگھوپیر سب ڈویژن یو سی 13 کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سامنے بند سیوریج لائن فی الفور کھلوائی جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی ( نوپ نیوز) جعمیت علماء اسلام سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے مختلف مقامات پر سیوریج لائنیں بندش کے باعث ناپاک پانی مساجد میں پانی داخل ہورہا ہے، نئی سبزی منڈی کے عقب میں واقع جونجھار …

مزید پڑھیں

بارشوں میں شہر کی تمام سڑکوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، برسات متاثرین کے بحالی اور مدد فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، وفاقی وزیر برائے نجکاری میر عابد …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں انقلابی رہنماءو سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں انقلابی رہنماء و سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان کی برسی کے موقع پر تقریب سے معروف صحافی مظہر عباس، توصیف احمد، مہناز رحمن، مجاہد بریلوی و دیگر نے خطاب کیا۔ مظہر عباس نے کہا کہ معراج محمد خان خود …

مزید پڑھیں

شہریوں کو محرم الحرام کے دوران ایف ایم ریڈیو 88.6 اور یوٹیوب لائیو ٹرانسمیشن پر متبادل روٹس بارے آگاہی دی جائیگی۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے دو محرم الحرام کے حوالے سے جاری کردہ ٹریفک پلان پر عملدرآمد سے متعلق یکہ توت گیٹ، چوک ناصر خان، چوک شہباز، قصہ خوانی اور چوک یادگار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی محمد سعید، …

مزید پڑھیں

بیرسٹر سید ایم رضا کلف پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے امریکہ و کینیڈا مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم کے صدر مجیب الرحمان خان نے کینیڈا میں مقیم بیرسٹر سید ایم رضا کو فورم کا نمائندہ خصوصی برائے امریکہ و کینیڈا مقرر کردیا انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سید ایم رضا طویل عرصے سے خدمات …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کو ان کی زیر صدارت منعقدہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری، محاذ کے سرپرست و مہمان خصوصی خطیب پاکستان …

مزید پڑھیں