تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سردار شہباز گجر لیبر ونگ تحریک انصاف کے کمالیہ میں صدر منتخب

سردار شہباز گجر لیبر ونگ تحریک انصاف کے کمالیہ میں صدر منتخب

مخدوم سید طارق محمود الحسن اور سید ثقلین حیدر کاظمی کی سردار شہباز گجر کو مبارکباد

ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ کمالیہ میں تحریک انصاف کو مزید فعال کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سردار شہباز گجر کو لیبر ونگ تحریک انصاف کا کمالیہ میں صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب مخدوم سید طارق محمود الحسن اور ضلعی ممبر امن کمیٹی سید ثقلین حیدر کاظمی نے کیا انکامذید کہنا تھا کہ سردار محمد شہباز گجر کو لیبر ونگ تحریک انصاف کا کمالیہ میں صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ایسے مخلص محنتی وفادار نوجوان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ سردار شہباز گجر کمالیہ میں تحریک انصاف کو مزید فعال کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ قائد عمران خان کے نظریئے کے فروغ اور پاکستان تحریک انصاف کی کمالیہ میں مضبوطی کیلئے نوجوانوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ ّ لینا چاہیئے۔ لیبر ونگ پاکستان تحریک انصاف کمالیہ نظریاتی فکر اور جوش جذبے کیساتھ پی ٹی آئی کی کامیابی کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ سے بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی ملاقات، سندھ انسٹیٹیوٹ آف میوزک اینڈ پرفارمنس آرٹ جامشورو کے دورے کی دعوت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے