Home / اہم خبریں (page 156)

اہم خبریں

پی ایس ایل نائن: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے ہرا دیا، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی۔

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )نائن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کیا،سعود شکیل پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچز کے فیصلے ہو گئے، علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سنچریاں تھیں ۔کے سی سی اے اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

کراچی لٹریچر فیسٹیول کی تین روزہ تقاریب اختتام پذیر،فیسٹیول میں مختلف سیشنزکا انعقاد کیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پندرہویں ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) کا اختتام ہوگیا۔فیسٹیول کے تیسرے اور آخری دن کے موقع پر جہاں ثقافتی بصیرت سے بھرپور گفتگو ہوئی وہیں زہرہ نگاہ، افتخار عارف، کشور ناہید، منیزہ شمسی جیسے ادبی شخصیات کو ان کی شاندار خدمات پر شیلڈز سے …

مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردی

کراچی، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ای سی پی نے یہاں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں قومی اسمبلی میں واپس آنے والے امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ اگلے تین دن کے …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، محمد نسیم اختر نے سعودی کیوئسٹ کو ہرا دیا

کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں اویس اللہ منیر کا شاندار129 کا بریک کھیلنے کے باوجود وہ ایرانی کیوئسٹ سے ہار گئے۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق ایران کے علی قراگوزلو نے پاکستان کے اویس اللہ …

مزید پڑھیں

تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی

کمالیہ (کرائم رپورٹر) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق اسد عباس ناک کی ہڈی ٹوٹنے، عمران نامی شخص کا بازو ٹوٹنے، اور …

مزید پڑھیں

سندھ میں صحت کے شعبے میں عالمی ادارہ صحت کی قابل ستائش خدمات کی فراہمی پر انکے مشکور ہیں، ڈاکٹر سعد خالد نیاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ میں صحت کے شعبے میں عالمی ادارہ صحت کی قابل ستائش خدمات کی فراہمی پر انکے مشکور ہیں، ڈبلیو ایچ او نے اس سے قبل …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے عہدیداروں کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان و پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، اویس منیر اور نسیم اختر قطر روانہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں