Home / اہم خبریں (page 154)

اہم خبریں

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور۔(نوپ اسپورٹس) قومی ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے،بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا …

مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کا معروف صحافی، کالم نویس و تجزیہ نگار نذیر ناجی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی، (نوپ نیوز) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے معروف صحافی، کالم نویس و تجزیہ نگار نذیر ناجی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ نذیر ناجی کے انتقال کی خبر سن کر گہرا …

مزید پڑھیں

چین کا غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر افسوس کا اظہار

بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) چین نے امریکا کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ کی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس فائنل میں پہنچ گیں۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس سیمی فائنلز میں اپنی اپنی …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز کا آغاز 23 فروری سے کراچی میں کیا جاۓ گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر کھیل، ثقافت، امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ علان کیا ہے کہ 18ویں سندھ گیمز کا آغاز رواں ماہ 23 فروری سے کراچی کیا جاۓ گا جس میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے لیگ کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو 14 رنز پر دونوں غیرملکی اوپنرز ایلکس ہیلز اور کولن منرو …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے، نمک کی کان کنی کے شعبہ میں امریکی کمپنی کی سرمایہ کاری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کسی قسم کا کوئی تعطل یا ڈیڈ لاک نہیں، انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی میڈیا سے گفتگو

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کوئی تعطل یا ڈیڈلاک نہیں، آئین کے تحت انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، کسی جماعت کے پاس سادہ …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، محمد نسیم اختر کی پری کوارٹر فائنل میں رسائی

قطر, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد نسیم اختر نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق محمد نسیم اختر سنسنی خیز مقابلے میں پنکج ایڈوانی (بھارت) سے تین کے …

مزید پڑھیں

سیلانی ویلفیئر سالانہ تیراہ ارب روپے ضرورت مندوں تک پہنچا رہا ہے۔ حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ پاکستان کے بانی و نگراں حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکا روں و تاجران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلانی ویلفیئر کی بنیاد پرہیزگاری اور تقویٰ پر ہے، چار لاکھ بچے گورنر ہاؤس میں …

مزید پڑھیں