فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کوریا کا روایتی مارشل آرٹ ہے جو جسمانی لڑائی کی مہارت سکھاتا ہےاور یہ پاکستان میں کئی دہائیوں سے سکھایا جا رہا ہے،اس عالمی شہرت یافتہ کھیل تائیکوانڈو کو اب اولمپکس میں ایک سرکاری …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, سیاست
اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر حکومت کا فیصلہ کیا ہے، دہشت گردی ،معیشت سمیت ملک کو در پیش ہر چیلنج سے مل کر نمٹیں گے، مصالحت کے عمل کا پی ٹی آئی …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ، ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراونڈ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز نے …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کے ہمراہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں حکام نے انھیں ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔ ترجمان وزارت …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط ارسال کر دیا جس میں انہوں نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو خط میں احمد علی جناح کی زندگی کے بارے میں دستاویزات کی نقول …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کے نائب صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور جنرل سکریٹری سردار عبد الرحیم کی زیر قیادت وفد نے منگل کی شب ادارہ نورحق میں ملاقات کی۔ملاقات میں عام انتخابات میں بد ترین دھاندلی اور مینڈیٹ چوری …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی جی سندھ رفعت مختارر راجہ کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس ایکزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہواجس میں ایڈشنل آئی جیز کراچی،ویلفیئر اینڈ ورکس کراچی,ڈی زونل آئی جیز سمیت ہیڈکواٹرز سندھ اسٹبلشمنٹ،ٹی اینڈ ٹی،سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، آرآر ایف،سی اینڈ آئی، فنانس …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, صحت
ٹوکیو, (نوپ انٹرنیشنل نیوز) جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد 14 ہزار پرندےتلف کر دیئے گئے۔شنہوا کے مطابق جنوبی جاپانی صوبے کاگوشیما کے مینامیساٹسوما شہر کے پولٹری فارم پر برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت اس پولٹری …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان نے غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی فوجی جارحیت اور اس کے نتیجے میں فلسطینی عوام کے قتل عام اور کی تباہی کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں …
مزید پڑھیں