ستمبر 6, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) یوم دفاع وشہداء پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے- 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بینکاک (بیورو رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانہ نے بنکاک کے ہوٹل میں دفاع پاکستان کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفینس اتاشیوں، سفارتکاروں کاروباری حضرات اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی – تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانوں …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ممبران کمیٹی اور منتظمین مجالس و ماتمی جلوس کے حوالے سے اے سی آفس میں اجلاس- اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی مہر فلک شیر بھٹی نے مسائل سنے اور ان کے حل …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (نوپ نیوز) سعودی عرب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مذہبی اقدار اور شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر 5 برس قید اور 8 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرمذہبی اقدار کا …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر محمود نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامر شمس کو 6 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 7 ستمبر 2018 ءسے گورنرہاﺅس کے لان کو فیملیز کے لئے کھول دیا جائے گا اس ضمن میں گورنرہاﺅس کے گیٹ نمبرایک پر فیملی سے شناختی کارڈ لے کر ان کو داخلے کی اجازت دی جا ئے گی …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (نوپ نیوز) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات طے ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔ پاکستان روانگی سے قبل میڈیا …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”عشق وطن سے“ میں وطن سے والہانہ عشق اور محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت ہے، ان شہروں کے مسائل کے حل پر ایم کیو ایم کی گرفت ہے تاہم ایم کیو ایم …
مزید پڑھیں