تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے پر کیا فیصلہ سنایا- خبر کو کلک کریں

اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے پر کیا فیصلہ سنایا- خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر محمود نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامر شمس کو 6 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزم عامر شمس پرلڑکیوں کو چھیڑنے کا الزام ثابت ہوتا ہے۔واضح رہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عامر شمس کے خلاف مقدمہ درج کررکھا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے