Home / اہم خبریں (page 121)

اہم خبریں

عبد الناصر کلب نےنے عثمان عرب ساٹی یادگاری باسکٹ بال میچ جیت لیامحمود احمد خان نے انعامات تقسیم کئے شاہد عثمان عرب ساٹی نے تقریب کی صدارت کی نامور صحافیوں کے ہمراہ کھیلوں کی نامور شخصیات کی شرکت

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) فردوس اتحاد اور عثمان کلب کے زیر اہتمام ملک کے نامور صحافی عثمان عرب ساٹی کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے یادگاری باسکٹ بال میچ کا انعقادکیا گیاکیا اس موقع پر ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ کے چیف کو آرڈی نیٹرمحموداحمد خان مہمان خصوصی تھے جبکہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ: یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے پی ایس ٹی کالج میں سیمینار کا انعقاد

چیف آفیسر محمد طاہر فاروق، پرنسپل پی ایس ٹی کالج رانا ذوالفقار، میونسپل آفیسر فنانس حافظ مسعود جیلانی سمیت دیگر کی شرکت۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، صحافی برادری وکلا برادری، تاجر برادری کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد کے پیغامات نیک خواہشات کا اظہار

  لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، آج سینئر صحافی محمد احسان مغل کے جنم دن کے موقع پر صحافی برادری، وکلاء برادری، تاجر برادری سمیت دیگر شعبہ …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات: سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن نے محنت کشوں کی رجسٹریشن کے لیے باقاعدہ مہم کا آغاز کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (sessi) فیڈرل بی ایریا ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام محنت کشوں کی سیسی میں رجسٹریشن اور سوشل سیکورٹی اسکیم کے فوائد سے آگاہی کے لیے مہم چلائی جارہی ہے اور حوالے سے 24 اور 25 اکتوبر 2024 کو نارتھ کراچی انڈسٹریل …

مزید پڑھیں

حضرت پیر سید رفاقت حسین شاہ بخاری اویسی ؒ کے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات، مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت،

  مزید مہمانانِ گرامی میں خواجہ شیخ بلال، محمد اظہر، رانا دانش، عباس جٹ، عقیل جٹ، شہباز، بابا الطاف قادر، جاوید صابری، غلام رسول، یوسف اوڈھ، رانا لیاقت، رانا سیف، قاسم، عطر حسین، رضوان گجر، عاصم شامل فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق فیصل …

مزید پڑھیں

کمالیہ : دھلی چوک، ٹوٹا بازار، صدر بازار، ریلوئے روڈ، گھنٹہ گھر، اقبال بازار، اور شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار

سکول و کالجز کی طالبات سمیت بچوں، عورتوں اور گاہکوں کو بازار سے گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا۔ رش کی وجہ سے کئی بچیوں اور عورتوں کے حادثات معمول بن چکے ہیں۔ ناجائز تجاوزات سے دُکانداروں کے کاروبار بھی ٹھپ ہو گئے۔ کمالیہ (خصوصی رپورٹ ) تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز پاکستان لانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اپنا کردار ادا کریں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی دیار غیر میں امانتاً دفن ہے چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز لانے کے لئے حکومت برطانیہ کے مطلوبہ تمام کوائف مکمل کئے ہوئے ہیں پاکستانی حکومتی سطح پر انتظامات باقی رہتے ہیں …

مزید پڑھیں

کراچی نے حیدر آباد کو سسنسی خیز مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر انٹرسٹرکٹ ہاکی چیمپین جیت لی

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ یوتھ اسپورٹس کے تحت منعقدہ ایس وائی ایس انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل کراچی اور حیدرآباد کے درمیان کھیلا گیا، فائنل کا آغاز شروع سے ہی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

پین پنجاب کیمیکل کی افتتاحی تقریب، صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، محمد احسان مغل، امجد شاہ، رانا اخلاق کی خصوصی شرکت

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پین پنجاب کیمیکل کے ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل، صدر اوریگا سنٹر سید امجد شاہ، چیئرمین لبررٹی …

مزید پڑھیں