تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 12)

اہم خبریں

قومی ہاکی ٹیم کی پی سی بی چئیرمین محسن نقوی سے ملاقات

لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے ملاقات کی، جس میں ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لئے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی میچ ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں محفلِ نعت و افطار، قرآن ہماری نجات کا راستہ ہے: ڈاکٹر ساجدہ پروین

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل کراچی میں حلقہ فکر و نظر کے زیرِ اہتمام “محفلِ نعت و افطار برائے ایصالِ ثواب خورشید اقبال حیدر” کا انعقاد حسینہ معین ہال ، احمد شاہ بلڈنگ میں گیا۔ تقریب میں ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ، رضوانہ شاہد اور شاہد خمیسا نے بطور مہمانِ …

مزید پڑھیں

21 رمضان المبارک یومِ شہادت شیرِ خدا حضرت علیؓ حق، عدل اور شجاعت کی لازوال داستان ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

اسلامی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی زندگی قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہے۔ انہی عظیم ہستیوں میں خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا نام نہایت عزت و احترام سے لیا جاتا ہے، حضرت علی المرتضیٰ رضی …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا پریزیڈنٹ کپ کرانے کا اعلان

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل (PWCC) نے رواں سال کے کیلنڈر میں ایک اور قومی ڈومیسٹک ایونٹ شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس ایونٹ کی باضابطہ منظوری صدر پی ڈبلیو سی سی رخسانہ راجپوت نے دی ہے۔ پریزیڈنٹ کپ کے نام سے شروع کیا …

مزید پڑھیں

خواتین زرعی محنت کشوں کے لیے مساوی اجرت اور ویمن ورکرز کارڈ کی منظوری, سندھ کے تعلیمی ادارے 16 مارچ سے 31 مارچ تک بندھ رہیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ نے سندھ ایگریکلچر ویمن ورکرز رولز …

مزید پڑھیں

رمضان چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز، سندھ پولیس اور کراچی یوتھ بلو کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام رمضان چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ایونٹ کا افتتاح اولمپئن وسیم فیروز نے کیا۔ اس موقع پر کے ایچ اے کے سیکریٹری اولمپئن حنیف خان، پی ایچ ایف کے سابق سیکریٹری حیدر حسین، چیئرمین کے ایچ …

مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی: مشرقِ وسطیٰ ایک نئے بحران کے دہانے پر ۔۔۔ تحریر : ذیشان حسین

مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہے جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی نے جنگی خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے پر میزائل اور فضائی حملوں کے …

مزید پڑھیں

عالمی یومِ خواتین: خواتین کی جدوجہد، کامیابیوں اور حقوق کو خراجِ تحسین

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج عالمی یومِ خواتین منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد خواتین کی جدوجہد، کامیابیوں اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے عزم کی …

مزید پڑھیں