Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کا ڈرائیور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ظلم سے تنگ آکر پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، راہگیروں نے بچا لیا

میرپورخاص پولیس کا ڈرائیور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ظلم سے تنگ آکر پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، راہگیروں نے بچا لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا ڈرائیور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ظلم سے تنگ پریس کلب پہنچ گیا- اہلکار نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عتیق الرحمٰن آرائیں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا خود پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش راہگیروں نے پکڑ کر بچالیا- اہلکار نے وردی سمیت احتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش بھی کیے- اہلکار اسد اور اشوک بھی ڈی ایس پی کے ظلم سے تنگ آچکے ہیں ہمیں فحاش حرکات پر مجبور کیا جاتا ہے- اہلکار ماجد شاہ کا الزام- ڈبل ڈیوٹی کرنے کے باوجود بھی بچوں سے ملنے کے لئے چھٹی نہیں ملتی پولیس ڈرائیور ماجد شاہ-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے