جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم کے عملے نے چمن پیسنجر ٹرین پرچھاپے سمیت مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان کپڑا، کمبلز ، ٹائرز، ایل ای ڈیز برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کلیکٹر اشرف علی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم سمگلر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیمز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کے موقع پر سیکیورٹی کے مجموعی امور کو ہرلحاظ سے فول پروف بنایا جائے اور …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب محمد یوسف ٹالپر اور ایم پی اے سید حاجی علی مردان شاہ نے ضلع عمرکوٹ میں آبادگاروں اور محکمہ آبپاشی کے نمائندوں کا ضلع میں پانی کے مسائل سے متعلق ایک اہم اجلاس ضلع کونسل ہال …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی ملیر سِٹی پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس و مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 121 پندرہ ایل موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم 4 افراد زخمی، زخمیوں میں شمس ولد جبار، پروین ذوجہ اختر، اللہ دتہ ولد اقبال اور ارسلان ولد فلک شیر۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انور تالپور کی زیرصدارت ضلع کونسل ہال میں ترقیاتی اسکیموں کے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کے اراکین نے صحت اور محکمہ آبپاشی کے مسائل کے حوالے سے بھی غور و خوص کیا اجلاس سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں عوامی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ شہر بھر میں کشمیر سیمینار، ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑا پروگرام 3 فروری کو ہوگا، حسن اسکوائر سے سفاری …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری مریض دربدر، تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال جاری، ان ڈور اور آوٹ ڈور سروسز بند، دور دراز سے آنے والے مریضوں کو پریشانی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ شہر کی مرکزی عید گاہ میں گندگی اور کاروباری کام ہونے کے انکشاف ایک طرف نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے دوسری طرف مرکزی عید گاہ میں گندگی کے ڈھیر عوام کا اعلی حکام سے نوٹس لينے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) زیارت تحصیل سنجاوی کلی اغبرگ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ایک شخص گل باران جاں بحق۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گل باران نامی شخص گھر کیساتھ پہاڑ کے قریب گاٸے چرا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کر کے قتل کر …
مزید پڑھیں