Home / اہم خبریں / صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی

صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی، صوبائی حکومت کے متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے