Home / Home (page 32)

Home

کمالیہ بار کے وکلاء مستحکم جمہوری ویژن رکھتے ہیں۔

سردار صدیق اکبر کھٹانہ صدر کمالیہ بار ، موثر ترجمانی کرینگے۔ وکلاء انصاف کی فراہمی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے: رانا کاشف ولایت۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وکلاء قانون کے محافظ اور عام آدمی کیلئے انصاف کے ضامن ہیں۔ کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

لاہور ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا

صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، ڈویژنل صدر MSF لاہور بوبی گجر اور چیئرمین PPCHRP چوہدری آصف محمود نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ …

مزید پڑھیں

ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر عبد الحفیظ چوہدری سے سینئر صحافی پریس کلب کمالیہ محمد ندیم خان کی ملاقات۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر عبد الحفیظ چوہدری سے سنیئر صحافی پریس کلب کمالیہ محمد ندیم خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر عبد الحفیظ چوہدری نے کہا …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مشترکہ ریلی کا انعقاد

ریلی میں محمد اکبر بٹ، بوبی گجر، ولی عہد خان، نواز بٹ،طارق احمد، شہباز محمود، عامر شفاقت سمیت دیگر شریک کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیریوں پر مظالم ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بھارت نے جو کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے ایسے میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ان کا بنیادی حق ہے۔ بھارت …

مزید پڑھیں

کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے صدر ایم افضل چوہدری کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان کا ایجنڈا نہ مکمل ہے۔ حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ مسئلہ کشمیر کا واحد، دیرپا اور مستقل حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں …

مزید پڑھیں

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اشتراک سے بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اے ایس پی کمالیہ میڈم زینب ایوب صاحبہ،ایس ایچ او سٹی جیون خان نے بلڈ کیمپ کا وزٹ کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ اور وومن ورچوائل تحفظ مرکز ٹوبہ کے زیر اہتمام بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس …

مزید پڑھیں

کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

 کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ نے نومنتخب چیئرمین ایگزیگٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سردار محمد فاروق ڈوگر ایڈووکیٹ نومنتخب صدر کمالیہ بار سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ، نومنتخب نائب صدر سردار محمد طاھر ڈوگر ایڈووکیٹ، نومنتخب فنانس سیکرٹری …

مزید پڑھیں