تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 11)

ہزارہ

مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود میں 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزمان کو 2 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود عطر شیشہ میں 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔ بچے کی رپورٹ پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے 3 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ عماد شاہ ولد سید محرم شاہ سکنہ منڈہار نے رپورٹ کرائی کہ وقاص …

مزید پڑھیں

ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وارث اعوان نے امریکن بورڈ آف ہئیر ایسٹوریشن سرجری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وارث اعوان نے امریکن بورڈ آف ہئیر ایسٹوریشن سرجری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ٹاپ پوزیشن حاصل کرکے ڈاکٹر نارمن اور پنڈک ایوارڈ بھی حاصل کرلیا۔ ڈاکٹر وارث پہلے پاکستانی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے تحریری اور زبانی …

مزید پڑھیں

ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی شاعری کا مجموعہ”قطعہ قطعہ ژوندون” منظر عام پر آ گیا۔ یہ کتاب پشتو زبان میں قطعات کا پہلا مجموعہ ہے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی شاعری کا مجموعہ”قطعہ قطعہ ژوندون” منظر عام پر آ گیا۔ یہ کتاب پشتو زبان میں قطعات کا پہلا مجموعہ ہے، ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی، اس سے قبل بھی ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی متعدد اردو اور پشتو تصانیف …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حقوق اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہری پور پولیس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کشمیر ڈے پر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ، ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) ناصر محمود، ایم پی اے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی جیلوں کے اندر صنعتیں اور فنی تعلیم کے اداروں کے علاوہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔ معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے اعلان کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم یافتہ، ہنر مند اور معاشرے کے مفید شہری بنانے کے لیے جیلوں کے اندر صنعتیں اور فنی تعلیم کے …

مزید پڑھیں

ہری پور پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان گرفتار، 8 سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس نے بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرکے 8 عدد سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ تھانہ سٹی ہری پور پولیس اور اینٹی کارلفٹنگ سیل کی کامیاب کاروائیاں۔ مختلف مقامات سے چوری …

مزید پڑھیں

قاسم نواز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ لساں نواب مانسہرہ کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تناول قاسم نواز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ لساں نواب کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں موہاڑ اور لساں نواب کی ٹیم میں زبردست مقابلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تناول پنگوڑی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا قاسم نواز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا تفصیلات کے مطابق آج بھیرکنڈ کے امیر میٹیریل سپلائرز کا ڈمپر ترنگڑی بازار کے پل سے نیچے جاگرا جس سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ ڈمپر کو نکالنے کے لیے کرین اور شاول ٹریکٹر کا استعمال کیا جا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر گزشتہ تین دنوں میں ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں مختلف مقدمات …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری۔ حکومت سے تین نکاتی مطالبہ کیا ہے کہ سب انجنیئرز کی پوسٹ کو اپ گریڈ کیا جائے۔ ملک بشیر

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری، تمام ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری ہے سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر …

مزید پڑھیں