جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سال 2020 میں کسی بھی نا گہانی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منصوبہ سازی کر رہی ہے۔ جسے عملی جامہ پہناتے ہو ئے پی ڈی ایم اے نے سال 2020 کی پہلی سپلائی صوبے کے تمام اضلاع …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، ورثاء نے خودکشی قرار دے دی، زراٸع کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان حسنین ولد عارف سکنہ درہ سلہڈ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری، سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر کی ہدایت پر تمام محکمہ جات بشمول ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، پبلک ہیلتھ اور لوکل کونسل کے سب انجنئیر 15 جنوری سے ہڑتال پر ہیں واٹر منیجمنٹ ہزارہ …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع مانسہرہ کے تھانہ پھلڑہ میں درج ہونے والے مقدمہ جس میں مرکزی ملزم قاری شمس الدین نے 10 سالہ طالب علم جوکہ مدرسہ تعلیم القران میں زیر تعلیم تھا سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے بعد اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر جسمانی تشدد …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے گزشتہ ہفتے اوگی میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران پیش کئے گئے مسائل کے حل میں پیش رفت یقینی بنانے کیلئے واپڈا، پبلک ہیلتھ، ایریگیشن اور دیگر محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ محدود وسائل کے باوجود …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ 17 فروری سے 21 فروری پولیو مہم سے پہلے پولیو کے تمام تر اقدامات مکمل کیے جائیں اور کوشش کی جائے سابقہ پو لیو مہم میں حصہ لینے والی پولیو ٹیموں کے …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈاکٹر مظہرالحق کاکا خیل (ستارہ شجاعت) نے محکمہ جنگلات کے 8 شہداء کو ہیروز آف ہزارہ پولیس کا حصہ بنا دیا۔ شہداء کے والدین کے ساتھ اظہار ہمدردی۔ تفصیلات کے مطابق آج آر پی او ہزارہ ڈاکٹر مظہر الحق نے محکمہ جنگلات …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سول ڈیفنس مانسہرہ کے لیے اعزاز۔ سول ڈیفنس مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کو ان کی بہترین کاوشوں سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو دوبارہ فعال کرنے اور سنہ 19-2018 میں اعلٰی کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ڈیفنس پاکستان کی …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) نشے کے عادی اور زیادتی کے شکار افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے ہری پور پولیس اور ماہر سائیکاٹرس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ڈی پی او ہری پور کا نئے سال کے موقع پر ہری پور کے شہریوں کے لئے …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے زیر اہتمام پہلی بار گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول بٹگرام میں بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ اردو، پشتو، گوجری، ہندکو، شینا اور کوہستانی زبان کے نامور شعراء و ادیبوں نے مشاعرے میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید محمد فرالثقلین …
مزید پڑھیں