تازہ ترین
Home / کھیل (page 85)

کھیل

اویس آٹو موبائلز کرکٹ ٹیم کے کپتان طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی۔ آل راؤنڈر دو مرتبہ میں آف دی میچ بھی ہوئے اور نئے سال کے لئے پرعزم

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)اویس آٹو موبائلز کے پرجوش اور پرعزم کپتان ٹی 20 سیریز کے ابھرتے ہوئے ستارے رائٹ آرم فاسٹ باؤلر، رائٹ ہینڈ بیٹسمنٹ طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی سے ٹیم کامیابیاں سمیٹنے میں کامیاب، کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں گزشتہ 5 میچز میں طلحٰہ احمد بٹ نے …

مزید پڑھیں

نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے دوسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج سے پنجاب اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر اسنوکر ہال لاہور میں شروع ہوگی۔ پی بی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) اولمپین کلیم اللہ کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی حتمی منظوری کے بعد 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اولمپیئن کلیم اللہ خان کی سربراہی میں قومی ہاکی سلیکشن …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کے سی سی اے اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ یکم جنوری سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے6 زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز بروز پیر یکم جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کی ٹیم ایس این جی پی ایل کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں257 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ رمیز عزیز نے 80 اور عرفان …

مزید پڑھیں

فیفا ایم اے ایلیٹ ریفری کورس 2023 فٹبال ہائوس لاہور میں اختتام پذیر

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) فیفا ایم اے ایلیٹ ریفری کورس 2023 فٹبال ہائوس لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ 26 دسمبر کو شروع ہونے والے کورس میں ملک۔ بھر سے 30 ریفریز اور انسٹرکٹرز نے حصہ لیا۔ پانچ روزہ کورس کا انعقاد فیفا کے ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی اور …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقراء یونیورسٹی نے اسپورٹس گالا کراچی کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا۔ پاکستان بھر سے 800 سے زائد کھلاڑی اور معززین نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ میں شرکت کی۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ساتھ ساتھ آل پاکستان ایچ ای سی انٹرورسٹی …

مزید پڑھیں

ار سی اے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ اور سندھ پولیس کی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عمر ایسوسی ایٹ نے دوبی …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی کے آر ایل کے خلاف سنچری تھی۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک …

مزید پڑھیں