تازہ ترین
Home / کھیل (page 74)

کھیل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان, آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز پینل میں شامل, روشن مہاناما مسلسل نویں پی ایس ایل میں میچ ریفری

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے پہلے مرحلے میں 17 سے 27 فروری تک لاہور اور ملتان میں مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ کراچی اور راولپنڈی میں 28 فروری …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا انڈ 19 کرکٹ کہ فائنل میں انڈیا کو ہرا کر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا

بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا ویمن نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 110 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی

سڈنی، (نوپ اسپورٹس انٹرنیشنل) آسٹریلیا ویمن نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 110 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی ، خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا ، گزشتہ روز …

مزید پڑھیں

اعصام الحق قریشی پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اورکرنل( ر)ضیاء الدین طفیل سیکرٹری منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے انتخابات پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام اباد میں منعقد ہوئے۔پاکستان کے سٹار کھلاڑی اعصام الحق قریشی اگلے چار سال کے لئے صدرجبکہ کرنل (ر) ضیاء الدین طفیل پی ٹی ایف کے سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ اعصام الحق نے 8ووٹ حاصل کرکے …

مزید پڑھیں

سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے 25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا مقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ عبیدالرحمن اعوان سینئر نائب صدر، مجاہد علی سولنگی اور زبیر نذیر خان نائب صدور بھی منتخب ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس)بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش …

مزید پڑھیں

انڈر19 ورلڈکپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پاکستان کا 180 رنز کا ہدف 49.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹام …

مزید پڑھیں

دیا (ڈبلیو ایف سی) نے آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی، دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں لڑکیاں بغیر فیس کے فٹ بال کی پریکٹس کرتی ہیں، سعدیہ شیخ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دیا (ڈبلیو ایف سی) نے دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی اور ان کی صدر سعدیہ شیخ نے دیا (ایف سی) کو ایک ایسا گراونڈ فراہم کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ جہاں لڑکیاں بغیر کسی فیس …

مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو سیمی فائنل میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بینونی، ( نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، جنوبی افریقہ کا 245 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 48.5 اوورز میں …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو پانچ رنز سے ہرا دیا۔

بینونی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 نے بولنگ میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 5رنز سے شکست دیدی۔ اس جیت کے سبب پاکستان انڈر 19 نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 …

مزید پڑھیں