جنوری 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 80.1 اوورز کی بیٹنگ میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کھیل کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنائے تھے۔ محمد ہریرہ 8 اور اذان …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (اے آئی پی ایس ایشیاء ) کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک ، سیکرٹری جنرل محمد اصغر عظیم سمیت فیڈریشن کے تمام عہدے داروں نے اپنے مشترکہ تہنتی بیان میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام رہا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا۔رائل روڈیل کلب ڈیفنس میں پاکستان باؤلنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور سندھ ٹین پن باؤلنگ کی میزبانی میں جاری …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ, کھیل
حیدرآباد, (اسپورٹس رپورٹر) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی جبکہ۔ سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام گراؤنڈ پر جاری لیگ کے تیسرے روز لاروش کرکٹ کلب کراچی نے شاہ تاج سی سی کو …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ سیزن فور میں شریک کراچی نائٹس کی ٹیم کے لیے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ کراچی نائٹس ٹیم کے منیجر ایم نسیم کو ہدایت دی کہ …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام "ڈوو پریزینٹس ایمپاور پہلی قومی خواتین والی بال ٹورنامنٹ، پاورڈ بائے عیسیٰ لیبارٹریز” کا شاندار فائنل 23 دسمبر 2024 کو نیشنل کوچنگ سینٹر، پی ایس بی کراچی میں منعقد ہوا۔ یہ تاریخی ایونٹ خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینے کی …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نویں پاکستان اوپن ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ڈنفیس کے مقامی کلب میں ہوا- سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا کے مطابق پاکستان اوپن …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے انتخابات اسپورٹس پالیسی کے تحت 14 دسمبر 2024 کو نیا ناظم آباد جیم خانہ کراچی میں انتخابی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوئے، جس میں صوبہ سندھ کے تمام ڈویژنوں کے نمائندوں نے شرکت کی، حیدرآباد سے سید سخاوت …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 کلوگرام کیٹیگریز میں دو کانسی …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ دس روزہ سمر کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام پزیر ہوگیا، کیمپ کے انعقاد کے لئے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری اسپورٹس عبد العلیم لاشاری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہے، …
مزید پڑھیں