جنوری 7, 2019 اہم خبریں, کشیمر
بھمبر آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں پنڈوڑی اور کہاولیاں کی سول آبادی پر قابض بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ و گولہ باری کے نتیجہ میں 26 سالہ محمد عظیم ولد راجہ محمد مشتاق …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, کشیمر
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس میں کشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ منایا گیا – تقریب میں موریشس میں مقیم پاکستانی، انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے شرکت کی- پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سید رضوان …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2018 اہم خبریں, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا- کراچی پریس کے سامنے ایک پر امن احتجاج سے شہر بھر کی معروف اور مشہور شخصیات نے خطاب کیا- اس موقعے پر یوتھ فورم فار کشمیر کی پروجیکٹ مینجر عابدہ بشیر نے خطاب کرتے ہوۓ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2018 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 6 نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ چھاپوں میں 9 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا اور اننت ناگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ظلم و ستم کا سلسلہ کشمیر میں جاری- بھارتی افواج نے ظلم و ستم کی انتہا کردی ضلع بارہ مولا میں حاملہ خاتون بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بن گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے گھر گھر جعلی …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مقیم کشمیری باشندوں میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا- کراچی پریس کلب کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی افواج کے مظالم پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- بھارتی جھنڈا نظر آتش کیا اور بھارتی سامراج کا پتلا …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, کشیمر
سرینگر (نوپ نیوز) سرینگر مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی عدلیہ سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ کشمیری عوام کے لئے بھارتی عدلیہ بھی ملک کی انتظامیہ اور مقننہ …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, ایشیا, کشیمر
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباء، ملایشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ملائیشیا میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, سندھ, کشیمر
کراچی (رپورٹنگ ٹیم: ذیشان حسین + عمران احمد + احمد خان) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ‘‘ کیا گیا, یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کی …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, کشیمر
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ …
مزید پڑھیں