تازہ ترین
Home / کراچی (page 67)

کراچی

کپتان شائی ہوپ کی شاندار سنچری اور جے ڈن سیلز کی ریکارڈ ساز باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر 32 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز اپنے نام کر لی

۔کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کپتان شائی ہوپ کی شاندار ناقابلِ شکست سنچری اور جے ڈن سیلز کی تباہ کن باؤلنگ نے ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف 2-1 سے ون ڈے سیریز جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ …

مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ کی ای بائیک اسکیم میں اقلیتی مزدور بھی شامل، ڈیتھ گرانٹ 10 لاکھ روپے مقرر، سندھ میں مزدوروں کے لیے سولر گھروں کی تعمیر، شادی و ڈیتھ گرانٹ میں اضافہ، سیکرٹری لیبر رفیق قریشی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ رفیق قریشی نے اعلان کیا ہے کہ ای بائیک اسکیم کا دائرہ خواتین کے ساتھ ساتھ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے صنعتی مزدوروں تک بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بورڈ کی منظوری سے 3 ارب روپے کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر نے ‘معرکہ حق’ اسپورٹس گالا کا آغاز کیا 1500 سے زائد کھلاڑی 11 کھیلوں میں شریک، کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کو خراجِ تحسین

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیر اہتمام دو روزہ "معرکہ حق” کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کراچی اسپورٹس گالا فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ جشنِ آزادی کے عنوان سے منعقدہ اسپورٹس گالا کا افتتاح وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر نے …

مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن کا 18.49 ارب روپے کا بجٹ منظور

، کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) کے 173ویں اجلاس میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ کُل تخمینہ 18 ارب 49 کروڑ روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 14 ارب 41 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر …

مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ کے تحت "معرکہ حق” یوم آزادی تقریبات کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت "معرکہ حق” اور یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز پیر کے روز نمائشی کرکٹ میچ سے ہوا۔ یہ مقابلہ عید گاہ کرکٹ گراؤنڈ ناظم آباد میں منعقد ہوا، جس میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔ یہ …

مزید پڑھیں

Pepsi National PDC T20 Cricket Championship: Karachi and Multan Secure Opening Day Victories

Karachi (Sports Reporter) Karachi and Multan began their campaigns with impressive wins on the opening day of the Pepsi National Physical Disability T20 Cricket Championship, organized by the Pakistan Physical Disability Cricket Association (PPDCA) at the Rashid Latif Cricket Academy (RLCA) Ground in Karachi on Monday.In the first match, hosts Karachi …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت پر سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی آبدیدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پیش آنے والے ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ڈمپر مالکان سے مذاکرات تو کرتی ہے لیکن جاں بحق ہونے والوں کے …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دور میں موثر رہنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر، ریحان چشتی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے جنرل سیکرٹری ریحان خان چشتی نے کہا ہے کہ کے یو جے دستور کا اہم مقصد صحافیوں کو تیزی سے بدلتی ہوئی میڈیا انڈسٹری میں مسابقت کے قابل بنانا ہے۔ ہم اپنے ارکان کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا چاہتے …

مزید پڑھیں

بھٹائی الیون کی شاندار فتح، وزیر کھیل سندھ کی ناقابلِ شکست سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھٹائی الیون نے قلندر الیون (وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم) کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست سنچری اسکور کی۔ وزیر کھیل نے 13 چوکے اور 8 چھکوں …

مزید پڑھیں

مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی

  لاہور (ابراراحمد) مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کانفرنس میں سلطان فیاض الحسن قادری میاں جلیل شرقپوری سید عرفان مشہدی سید علی رضا آصف نسوآنہ ایڈووکیٹ ابراراحمد ودیگر ہونگے تفصیلات کے مطابق بانی و مرکزی چیئرمین امام حسن …

مزید پڑھیں