تازہ ترین
Home / کراچی (page 65)

کراچی

نویں پاکستان اوپن ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا میڈیا کیٹگری میں سجاس کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی کی 234 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن شاہد انصاری 204 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور شہزادہ معین 201 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پررہے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نویں پاکستان اوپن ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ڈنفیس کے مقامی کلب میں ہوا- سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا کے مطابق پاکستان اوپن …

مزید پڑھیں

سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے انتخابات اسپورٹس پالیسی کے تحت 14 دسمبر 2024 کو نیا ناظم آباد جیم خانہ کراچی میں انتخابی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوئے، جس میں صوبہ سندھ کے تمام ڈویژنوں کے نمائندوں نے شرکت کی، حیدرآباد سے سید سخاوت …

مزید پڑھیں

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 کلوگرام کیٹیگریز میں دو کانسی …

مزید پڑھیں

لیگل رائٹس فورم اور ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے مسلم ایڈ تعاون کے ساتھ انسانی حقوق کے دن پر 16 دنوں کی ایکٹوزم کی اختتامی تقریب کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم اور ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے مسلم ایڈ تعاون کے ساتھ انسانی حقوق کے دن پر 16 دنوں کی ایکٹوزم کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا، یہ تقریب ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ دنیا بھر میں 25 نومبر سے 10 دسمبر تک 16 …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی جانب سے احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ سے نوازا گیا

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ کی جانب سے سابق سربراہ سی پی ایل سی اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف کاروباری اور سماجی شخصیت اور کتیانہ میمن اسپتال کے چیئرمین احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ دینے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔کراچی …

مزید پڑھیں

چینی حکومت کے تعاون سے پریس کلب میں جدید ترین صبیح الدین غوثی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا گیا جدید ترین کمپیوٹر لیب میں 12 نئے کمپیوٹر نصب کئے گئے ہیں، 15 افراد بیک وقت اپنا کام سرانجام دےسکتےہیں، سعید سربازی/شعیب احمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چینی حکومت کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ”جدید ترین صبیح الدین غوثی کمپیوٹر لیب” کا افتتاح کردیا گیا۔ کمپیوٹر لیب کا افتتاح پیر کو کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد نے مجلس عاملہ کے اراکین کے ہمراہ کیا۔ اس کمپیوٹر …

مزید پڑھیں

سپر ہائی وے کے گرین بیلٹ علاقے کو تجاوزات سے خالی کرایا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: مبروکہ وسیم) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سپرہائی وے کے سہراب گوٹھ سے جمالی پل تک گرین بیلٹ والے علاقوں کو ٹرانسپورٹرز، ٹرک چلانے والوں، مکینک، ریتی بجری فروشوں، کھانے پینے والوں اور کچی آبادیوں کے غیر قانونی قبضوں سے خالی کرایا …

مزید پڑھیں

سندھ کلچرل ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب تقریب 7 دسمبر کو گورنر ہاوس کراچی میں منعقد ہوگی, سلیم احمد چانڈیو

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کلچر سیو آرگنائزیشن کے تحت سندھ کلچر ڈے کے تسلسل میں ثقافتی و میوزیکل شو کا انعقاد اج بروز ہفتہ کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگا، سندھ کلچر سیو آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین چیئرمین سلیم احمد چانڈیو اور سرپرست اعلی خواجہ احمد مستقیم نے اپنے …

مزید پڑھیں

کے پی کے فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹیم نے کواٹینگولر  پی ڈی ٹی۔ ٹوئینٹی کپ 2024 اپنے نام کرلیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) خیبر پختونخواہ پی ( کر پی کے) پی ڈی نے میڈیم پیسر حماد شوکت کی تباہ کن بولنگ 4 وکٹوں کی بدولت کواٹینگولر ٹی20 کرکٹ کپ 2024 کی چیمپئین بن گئ۔ گزشتہ روز راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ میں شائقین کرکٹ اور ریجنل ہیڈ کی موجودگی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش، اردو کانفرنس نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے،مصوری کی نمائش میں موجود شاہکار ایک خزانہ ہے، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش احمد پرویز آرٹ گیلری میں منعقد کی گئی، نمائش کا افتتاح چیف سیکریٹری …

مزید پڑھیں