تازہ ترین
Home / کراچی (page 424)

کراچی

میڈیا ہاؤسز اور اخبارات کے مالکان فی الفور صحافیوں کے بقایاجات اور تنخواہیں ادا کریں اور جبری بر طرفیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔ سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ سابق رکن قومی اسمبلی نے میڈیا ورکروں اور صحافیوں کے احتجاجی کیمپ کراچی میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکروں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں، ظلم، معاشی استحصال اور جبری …

مزید پڑھیں

کراچی میں شرافی گوٹھ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں شرافی گوٹھ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 305 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ اسی لیے اب اگر آپ کسی کو غلطی سے یا غصے میں کوئی غیر اخلاقی پیغام بھیج بھی دیں تو پریشانی کی بات نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ کی ساکران میں کاروائی 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے ساکران کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد کرلیا کاروائی کے دوران 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا برآمد کی گئی چھالیہ اور گٹکے کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد کے شکنجے میں ملزم مہروب ولد ایوب اور نعمان ولد شوکت کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر …

مزید پڑھیں

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے تحفظات دور کیے جانے تک کسی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر سمیت موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر سمیت موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے کارندے گرفتار، ایس ایچ او اقبال مارکٹ عدیل احمد کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون، …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش سمیت متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی تابڑ توڑ کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش سمیت متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، مضرِ صحت گٹکا ماوا، 15 کلو اعلی کوالٹی کی منشیات …

مزید پڑھیں

کل سے شروع ہونے والی پاک بحریہ کی مشترکہ بحری مشق امن 2019 میں 46 ممالک حصہ لیں گے، بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کے جواب میں ہم تیار ہیں، کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کثیر القومی بحری مشق امن کا انعقاد 8 فروری سے 12 فروری تک جاری رہے گا چار روز جاری رہنے والی امن مشق کے حوالے سے کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کی میڈیا بریفنگ۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی نے …

مزید پڑھیں