تازہ ترین
Home / کراچی (page 37)

کراچی

PFF President Honoured with FIFA Committee Appointment

Karachi, (Sports Reporter) The FIFA Council, in its meeting on 1 October 2025, appointed Pakistan Football Federation (PFF) President Syed Mohsen Gilani as a member of the FIFA Youth Boys Competitions Committee. The committee is chaired by FIFA Council member Mathurin De Chacus of Benin. The FIFA Youth Boys Competitions …

مزید پڑھیں

امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس، پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں ہوا۔ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اس ایونٹ میں آٹھ لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم رکھی گئی ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی، افغانستان کے خلاف سیریز 1-3 سے اپنے نام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) گوہر آفریدی اور اسامہ طارق کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ محمد فیاض کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر …

مزید پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے پاکستان کے پہلے ٹیچنگ لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے ہیں، جنہیں مختلف سرکاری اسکولوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان-سروس اساتذہ کو، جو ٹیچنگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں، گریڈ 16 …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت، افغانستان کے خلاف سیریز میں 0-2 کی برتری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار تسلسل برقرار رکھتے ہوئے دوسرا میچ بھی اپنے نام کر لیا۔ گرین شرٹس نے میزبان میدان یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے مقابلے میں حریف ٹیم کو 43 …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کا 18 رکنی اسکواڈ اعلان، شان مسعود کپتان برقرار تین نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل

لاہور/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہے اور 12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں …

مزید پڑھیں

Pakistan Research Scholars Association Sindh to Host Research Seminar in October

By Zeeshan Hussain Karachi, Pakistan Research Scholars Association Sindh will organize a research seminar on “Modern Education System: Scientific, Economic and Environmental Requirements” in the second week of October. According to the organizers, senior officials of the College Education Department, including the Secretary, Director General Colleges Sindh, and Regional Director …

مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کورنگی کریک میں ملک کے پہلے مینگرووز بایو ڈائیورسٹی فلوٹنگ پارک کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کریک میں ملک کے پہلے مینگرووز بایو ڈائیورسٹی فلوٹنگ پارک کا افتتاح کیا یہ منصوبہ محکمہ جنگلات سندھ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد مینگرووز کے تحفظ اور ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا ہے …

مزید پڑھیں

پاک افغان وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی شاندار فتح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے چار میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 145 رنز …

مزید پڑھیں