تازہ ترین
Home / کراچی (page 39)

کراچی

کاٹی کے زیر اہتمام انڈسٹریل ایکسپو اور سسٹین ایبلٹی کانفرنس 2025 کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے زیر اہتمام انڈسٹریل ایکسپو اور سسٹین ایبلٹی کانفرنس 2025 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرینِ صنعت و تجارت اور حکومتی نمائندگان نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری ماحولیات زبیر چنہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے وعدہ پورا کر دیا، کراچی کی ٹیم قائداعظم ٹرافی میں شامل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کراچی کرکٹ کے شائقین سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا انہوں نے اعلان کیا تھا کہ قائداعظم ٹرافی سے کراچی کو باہر نہیں کیا جائے گا، اور اب اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی بلوز کو ایونٹ …

مزید پڑھیں

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 2-0 سے شکست دے دی

کولمبو/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین /اسپورٹس اسپورٹس) سری لنکا میں جاری ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے آغاز میں ہی بنگلہ دیش نے شاندار کھیل پیش …

مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈز، سرٹیفکیٹس، اسکالرشپس اور الیکٹرک بائیکس تقسیم

کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سالانہ امتحانات 2025ء میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور اسناد پیش کی گئیں۔ تقریب میں سیکریٹری …

مزید پڑھیں

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے نئے صدر کا انتخاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سافٹ بال فیڈریشن نے اپنے مرحوم صدر آصف عظیم کی جگہ ان کی اہلیہ محترمہ تہمینہ آصف کو نیا صدر منتخب کرلیا۔ محترمہ تہمینہ آصف اس سے قبل فیڈریشن کی نائب صدر، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری اور ڈپٹی …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کی سری لنکا پر پانچ وکٹوں سے شاندار فتح ابوظہبی

/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شاہین شاہ آفریدی کی شاندار تین وکٹیں، حسین طلعت کی آل راؤنڈ کارکردگی (دو وکٹیں اور ناقابلِ شکست 32 رنز) اور محمد نواز کی جارحانہ 38 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز کی تیاری، خواتین ٹیموں کی کارکردگی نمایاں ہونے کی توقع سمر وومن باکسنگ کوچنگ کیمپ کا اختتامی تقریب کھلاڑیوں میں کٹس اور سرٹیفکیٹس تقسیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خواتین ونگ کی وائس پریزیڈنٹ مس وینا مسعود نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے سمر کوچنگ کیمپ کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ وہ ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں جاری دو ماہ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا خواتین کے لیے مفت پنک اسکوٹیز پروگرام شروع کرنے کا اعلان، طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) حکومت سندھ نے خواتین کے لیے "پنک اسکوٹیز پروگرام” کے تحت حالیہ ہفتے کے دوران مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ و سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایک …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام، ایڈہاک کمیٹی منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلدیاتی امور کو کور کرنے والے صحافیوں نے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن قائم کر دی ہے۔ اس موقع پر کے ایم سی ہیڈ آفس میں صحافیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ووٹنگ کے ذریعے ایڈہاک کمیٹی کا انتخاب کیا گیا۔ ایڈہاک کمیٹی کے لیے روزنامہ …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سعودی قونصل جنرل محمد ن۔ م۔ السباعی، مختلف ممالک کے سفارتی نمائندگان، اعلیٰ سول و …

مزید پڑھیں