تازہ ترین
Home / کراچی (page 312)

کراچی

ہماری کوشش ہے کہ کے ڈی اے اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو مزید فعال کرکے اچھے کھلاڑی پیدا کریں تاکہ ادارے کا نام کھیل کے میدان میں روشن ہو۔ نوید انور صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی نشوونما کیلئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ یہ بات کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے بحیثیت مہمان خصوصی کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ سیکریٹری …

مزید پڑھیں

عزیز میمن کا اتنا بڑا قصور نہیں تھا اس نے صرف ٹرین مارچ کی حقیقت دکھائی تھی۔ عزیز میمن کے قاتلوں، سرپرستوں اور پلاننر کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافی عزیز میمن کے قتل کے واقعے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ایک اور صحافی کو قتل کر کے اس کی آواز کو بند کر دیا گیا ہے۔ عزیز …

مزید پڑھیں

حلقہ پی ایس 130 میں واٹر سپلائی ڈرینیج ناکارہ ہوگئی، لوگ مضر صحت پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں، وزیر بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ فون نہیں اٹھاتے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ حلقہ پی ایس 130 کے علاقے شادمان ٹاؤن میں قلت آب کیخلاف علاقہ مکینوں کے ہمراہ احتجاج کرنا ہوگا علاقے کے بیشتر اپارٹمنٹس پینے کے صاف پانی سے محروم …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے مکمل میچز پاکستان میں ہونے کا خیر مقدم کرتا ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ بڑا کارنامہ ہے۔ سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر کھیل اور اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے مکمل میچز پاکستان میں ہونے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا کارنامہ قرار دیا …

مزید پڑھیں

کراچی انتظامیہ نے کرکٹ پروموشن سے تعلق رکھنے والے نجی اداروں کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں پی ایس ایل کا جشن منانے کی تقریبات کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کرکٹ میچز کے آغاز کے دن جتنے قریب آرہے ہیں اس کے انتظار میں کراچی کے شہریوں کا جوش و خررش بڑھ رہا ہے کراچی انتظامیہ نے کرکٹ پروموشن سے تعلق رکھنے والے نجی اداروں کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی کی ممبر قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات، 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ میں شرکت کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی نے آفتاب جہانگیر ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے مذہبی امور کو 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ کا دعوت نامہ دیتے ہوئے اس موقع پر مرکزی ممبران قمر شمیم، ذولفقار پاکستانی فقیر کالونی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رفیع …

مزید پڑھیں

ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم کا انعقاد، مجھے عزت بخشنے اور نئی نسل کے بچوں کو آگہی دینے پر شکر گزار ہوں۔ انکل سرگم فاروق قیصر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی چیف کوآرڈینیٹر صدف بھٹی اور ٹیچرز کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم جو (فارق قیصر نے 1980 میں متعارف کروایا) کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ ٹیچرز نے خود تمام کریکٹرز بنائے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں پی ایس ایل کی آمد خوش آئند ہے۔ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ کراچی میں پچھلے دس بارہ سال میں کم کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ کا پی ایس ایل ٹیموں کے لیے ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کی آمد خوش آئند ہے۔ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ کراچی میں پچھلے دس بارہ سال میں کم …

مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتیں نورا کشتی بند کر کے کراچی سرکلر ریلوے کو بحال کریں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں آپس کی نورا کشتی بند کریں، کراچی کے عوام کو بیوقوف بنانے اور عدالتوں کے احکامات پر عملدرآمد پر تاخیر کرنا بند کریں۔ کراچی کے تین کروڑ سے زائد عوام کو …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن اور انفارمیشن سیکرٹیری صادق شیخ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر محمد طارق حسن اور سندھ کے انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزہر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں