جولائی 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت اور اس میں شامل جماعتوں نے عوام سے دھوکہ اور حقوق کے نام پر موت دی جبکہ مسلم لیگ کے دور حکومت میں ملکی کی تعمیر و ترقی ہوئی پاکستان بنانے والی جماعت ہی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے یہ باتیں مسلم …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین سید طارق شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میٹرک بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے فزکس کے پرچے میں عملے کی نااہلی اور غیر ذمہ داری نے ہزاروں طلبہ کی تعلیمی ساکھ …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترک کمپنیاں پاکستان میں ٹیکسٹائل اور خوردنی اشیاء کی تجارت میں دلچسپی رکھتے ہیں، ترکی اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کے اثرات مشترکہ تجارت کے فروغ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی سرمایہ کار ترکی میں سرمایہ کاری کے مواقعے تلاش کریں۔ یہ بات کراچی میں …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ حکومت عیدالاضحی پر قیمتوں کو کنٹرول کرے۔ تہواروں پر عوام کی کھال اتارنے کا رجحان ختم ہونا چاہئے۔ عوام کا پرسان حال کوئی نہیں، عمران خان کے سارے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کی جانب سے اتوار کو پریس کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لئے منفرد”آم فیسٹیول” کا انعقاد کیا گیا۔ آم فیسٹول میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری محمد رضوان بھٹی، جوائنٹ سیکرٹری ثاقب صغیر، کے یو کے …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے کلب رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کے ایچ اے کے اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کے عمل کا آغاز رواں ماہ کے آخر سے ہوگا۔ کراچی کے تمام ہاکی کلبز کو ہدایت کی گئی …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سمن جاری کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کراچی پریس …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابقہ چیئرمین سی بی اے پیپلز یونٹی ایس بی سی اے ابراہیم حسین کاکا، صدر اختر حسین فاروقی کو ریفرنڈم میں کامیاب ہونے پر ریفرنڈم اتحادی صدر کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد یعقوب احمد شیخ کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز لیبر بیورو سندھ …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (شوبز رپورٹ) اداکارہ و سابق ماڈل عفت عمر نے وزیراعظم عمران خان کے لباس سے متعلق بیان کو قابل شرم اور نہایت افسوسناک قرار دیا ہے۔ دو ہفتے قبل ایک انٹرویو کے دوران ایچ بی او کے میزبان جوناتھن سوان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھا …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی کے مالیکولر پیتھالوجیسٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید خان اور ماہرین طب نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر کووڈ 19 کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے جب کہ چوتھی لہر، عیدالاضحیٰ کے بعد جولائی کے اختتام پر نمودار ہوسکتی ہے۔ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ اور …
مزید پڑھیں