تازہ ترین
Home / کراچی (page 176)

کراچی

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، داؤد اسپورٹس اور شمیل کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں داؤد اسپورٹس نے میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب کو …

مزید پڑھیں

عافیہ رہائی دستخط مہم کا مقصد ارباب اقتدار و اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس دستخط مہم کا مقصد پاکستان کے حکمرانوں اور ارباب اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم دیکھ لیں کہ عوام، چند گھنٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں دستخط کر کے ان سے …

مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت اور صحابہ کرام کے ناموس کے تحفظ کیلئے ہر دم تیار و بیدار ہیں۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی پی ایس 116 بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی کے تحت عوامی جلسے میں بڑی تعداد میں شہری امڈ آئے، جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو، مولانا نورالحق اور قاضی منیب الرحمن کے پرجوش خطابات نے سماں باندھ دیا، جے یو آئی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت پیٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کے خلاف ایمپریس مارکیٹ پر بڑا احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت ایمریس مارکیٹ صدرمیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا “ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز تیسرے سیشن میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا“ کے عنوان سے منعقدہ نشست میں مقررین نے بچوں کے ادب کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر لکھنے والوں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 14 سالوں سے کراچی کی عوام کو کھٹارہ بسوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات والی لوکل بس میں سفر کر کے میڈیا کو صورتحال سے آگاہ کیا میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ میں دانشوروں کا اظہار ِ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز کے پہلے سیشن ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے برصغیر کے معروف ناول نگاروں نے کہا کہ ناول یہ نہیں ہے کہ آج واقعہ رونما ہو اور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے منعقدہ چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں ضیاء محی الدین نے ابن انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابن انشا کے نام سے موسوم سیشن میں مشہور و معروف صداکار ضیا محی الدین نے ابنِ انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کرتے ہوئے صاحب طرز ادیب، مزاح نگار، نقاد اور اعلی پائے کے شاعر ابنِ انشا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شاعری، مزاح …

مزید پڑھیں

چین نے ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند اور خوشحال معاشرے کی تعمیر کے ہدف کو حاصل کی اور غربت کے مسئلے کا حل نکالا ہے۔ چینی قونصل جنرل لی بی جیان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے اثرات کے باوجود سی پیک کے منصوبے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں اور مرحلہ وار نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ چین نے ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند اور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کے عنوان پر نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں محمد حفیظ خان، نذیر لغاری، جاوید چانڈیو اور شاہد جتوئی نے گفتگو کی، نظامت کے فرائض سعدیہ کمال نے انجام …

مزید پڑھیں