تازہ ترین
Home / کراچی (page 175)

کراچی

سندھ حکومت نے 72 گھنٹے میں نوٹس نہ لیا تو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ فہیم صدیقی صدر کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر فہیم صدیقی لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کے جنرل سیکرٹری عمران علی شاہ، جوائنٹ سیکرٹری سید جنید احمد، کراچی رپورٹرز فورم کے صدر میاں طارق جاوید، عابد عباسی و دیگر ایس بی سی اے میں یادداشت پیش کرنے کے …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے خلاف مہنگائی کے میٹھے زہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے کراچی پریس کلب کے سامنے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ایم ایس ایف (ن) سندھ اور خواتین ونگ مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ …

مزید پڑھیں

کاٹی سرگرم ایسوسی ایشن، صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ کمشنر کراچی اقبال میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کاٹی انتہائی سرگرم ایسوسی ایشن ہے، جو صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ملیر ندی پر اربن فاریسٹ کا خیال تھا تاہم کاٹی ملیر اور لیاری ندی میں اربن فاریسٹ پر کام کر چکی ہے جس پر فوری عملدرآمد کیا جاسکتا ہے۔ ان …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ سی ای او محمد بلڈ بینک سید مہدی رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ ایسے میں محمد بلڈ بینک کی جانب سے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ جس میں بچوں نے خوب انجوائے کیا۔ ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں

اقبال شخصی نام نہیں، ایک فلسفے، فکر اور سوچ کا نام ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی سمیت تمام رہنماؤں نے قوم کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال شخصی نام نہیں، بلکہ ایک فلسفے، فکر اور سوچ کا نام ہے۔ …

مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 45 رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پلیئر آف دی میچ ڈینڈرا ڈوٹن کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز ویمنز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے اوپنر نے 146 گیندوں پر 132 رنز بنائے …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم سندھ نے 13 نومبر کو کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں پی ڈی ایم سندھ نے 13 نومبر کو کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں

نو نومبر کراچی پریس کلب پر احتجاج کو تمام جونا گڑھی متحد ہو کر کامیاب بنائیں۔ عبدالعزیز عرب جنرل سیکرٹری جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے 9 نومبر کو یومِ سقوط جونا گڑھ کے حوالے سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جونا گڑھ اسٹیٹ کو بھارت کے غاصبانہ قبضے سے فوری طور پر آزاد کروایا جائے، قائد اعظم …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی اقبال میمن کا ضلع وسطی کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائی کا جائزہ، دوبارہ تجاوزات کے قیام کو روکنے کے اقدامات کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے بعد یقینی بنائیں کہ وہ تجاوزات دوبارہ قائم نہ ہوں۔ اس سلسلہ میں مربوط اقدامات کریں۔ وہ پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی کے …

مزید پڑھیں

تیرہ سالہ بچی رخسانہ کے اغواء کاروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے، لاقانونیت نے سندھ میں وڈیروں کے حوصلے بڑھائے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز کورنگی شریف آباد سے تیرہ سالہ بچی رخسانہ کے اغوا کا معاملے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بچی کی بازیابی سے متعلق نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں