جون 17, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3715 ترقیاتی اسکیموں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مجموعی ترقیاتی پروگرام میں …
مزید پڑھیں جون 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی، گیانچند ایسرانی نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان …
مزید پڑھیں جون 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین روزہ سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب میں سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر، پارلیمانی سیکریٹری کھیل صائمہ آغا، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق، ڈی ایس او فرید علی اور دیگر …
مزید پڑھیں جون 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے اسے کراچی کے شہری انفراسٹرکچر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، شاہراہِ بھٹو، شاہراہِ فیصل اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …
مزید پڑھیں جون 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی مختلف صحافتی تنظیموں نے آزادیٔ اظہارِ رائے پر کسی بھی قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے پیکا ایکٹ واپس لینے، میڈیا پر عائد غیر اعلانیہ قدغنیں ختم کرنے اور میڈیا اشتہارات کو صحافیوں کی تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی سے مشروط …
مزید پڑھیں جون 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کے درمیان طلبہ کی پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ، انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ریذیڈنٹ ڈائریکٹر منیزہ خان اور صوبائی پروگرام مینیجر ملکہ خان نے کی۔ ملاقات میں خواتین کے حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے تبادلہ …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان چھ وائٹ بال میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلی جائے گی۔ دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز شامل ہوں گے۔ …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں لوک ورثہ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پروقار مشاعرتی و ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سندھی زبان کے نامور شاعر غلام سرور سومرو کی کتاب ’’سرور کی سار لہجانء‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی تقریب میں وزیر …
مزید پڑھیں جون 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تجارت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز میں صنعتکاروں اور بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ (BBSHRRDB) کے وفد کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صنعتی شعبے کی ضروریات کے مطابق فنی تربیت اور ہنر مند افرادی قوت کی تیاری سے متعلق …
مزید پڑھیں