جام پور شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر
جام پور (رپورٹ: انعام باری) شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، منی پیٹرول پمپ اور پیٹرول ایجنسیز پر معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر … مزید پڑھیں