Home / ڈیرہ غازی خان (page 17)

ڈیرہ غازی خان

روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جابحق تین افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پرجابحق تین افراد زخمی۔ ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچ گئی۔ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں روجھان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

قاتل روڈ انڈس ہائی وے جام پور ایک اور جان لے گیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) قاتل روڈ انڈس ہائی وے جام پور ایک اور جان لے گیا نوجوان اسکول ٹیچر تیز رفتار لہروں سے بات کرتی ہوئی مسافر کوچ کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی، تفصیلات کے مطابق ون وے انڈس …

مزید پڑھیں

راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی …

مزید پڑھیں

تعلیم سے ہی ترقی ممکن ہے دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کو عام کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تعلیم سے ہی ترقی ممکن ہے دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کو عام کریں آج کے اس جدید دور میں تعلیم کو اولین ترجیح سمجھتے ہوئے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کریں ترقی یافتہ ممالک آج اس تعلیم کے بل …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے جراٸم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لۓ ناکہ لگایا ہوا تھا کہ تونسہ باٸ پاس سے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ سخی سرور نے صوبہ بلوچستان سے ٹرک کے ذریعے پنجاب سمگل کی جانے والی 24 کلو چرس پکٹرلی، ملزم اور ٹرک ڈراٸیور ٹرک سمیت گرفتار

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ سخی سرور نے صوبہ بلوچستان سے ٹرک کے ذریعے پنجاب سمگل کی جانے والی 24 کلو چرس پکٹرلی، ملزم اور ٹرک ڈراٸیور ٹرک سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سخی سرور نے کاروائی کر کے بھاری مقدار میں صوبہ …

مزید پڑھیں

ملک میں اس وقت تاریخ کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بھی کوئی سہولت نہیں دی جارہی۔ مفتی ارشاد احمد حقانی امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور کے امیر مفتی ارشاد احمد حقانی، تحصیل جام پور کے امیر مولانا عبدالمجید ساقی اورتحصیل روجھان مولانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے سحر …

مزید پڑھیں

جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

دس روزہ اعتکاف نبی اکرم ؐ کی سنت ہے جس سے ناصرف دیگر عبادتوں کی توفیق ملتی ہے بلکہ شب قدر بھی نصیب ہوتی ہے جو امت محمدیہ ؐ کیلئے اللہ تعالیٰ کا ایک خصوصی انعام و اکرام ہے

جام پور (رپورٹ: انعام باری) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں و سعادتوں کا مہینہ ہے جس میں ہر نیکی کا ثواب دگنا ملتا ہے اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کیلئے یہ ماہ مبارک نیکیوں کی بہار ہے اور اس بہا ر سے فائدہ حاصل کرنے اور ہمہ وقت نیکی کمانے …

مزید پڑھیں

غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ راجن پور کے شہریوں مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے نت نئے ٹیکسز لگاکر زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں تفصیل کے مطابق حکومت نے چند ماہ قبل ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد …

مزید پڑھیں