تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 38)

ڈیرہ اسماعیل خان

ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبے اور وفاق میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کے حوالے سے پشاور میں کرنے کے لئے بھی اقدامات تیز …

مزید پڑھیں

پچیس سالہ نوجوان پراسرار گولی کا نشانہ بن گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ یونیورسٹی کی حدود علاقہ گلشن فیضان نواب اڈہ میں پچیس سالہ نوجوان پر اسرار گولی کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس نے پندرہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سٹی پولیس ڈیرہ نے شیخ یوسف کے رہائشی عبدالصمد کی رپورٹ پر بابت قرض پندرہ لاکھ روپے کے عوض جعلی اور بوگس چیک دینے کے …

مزید پڑھیں

میڈیکل طلباء کی کھیلوں کی سرگرمیاں قابل تحسین ہیں۔ ڈین گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر ارشد علی نے کہا کہ میڈیکل مشکل شعبہ ہے اور یہاں پر زیرِ تعلیم طلبہ کو اپنی مشکل پڑھائی میں دیگر سرگرمیوں میں وقت نکال کر کھیلوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا نہایت ہی لائق تحسین ہے، …

مزید پڑھیں

حکومت ایسے قوانین لارہی ہے جس سے قیدی اپنی سزا کے بعد عزت مند زندگی گزاریں گے۔ فیصل امین گنڈہ پور ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایم پی اے ڈیرہ فیصل امین گنڈہ پور نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ خان مروت اور اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ عون حیدرگوندل کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل بن یامین خان میانخیل اپنے سٹاف سمیت موجود تھے۔ سٹی …

مزید پڑھیں

لیوز اور خاصہ داروں کی گرانقدر خدمات اور قربانیوں کو ہر گز فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آر پی او ڈیرہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے علاقہ راغہ سر، شیرانی، حسن خیل اور درازندہ سے تعلق رکھنے والے لیوز اور خاصہ دار کے اہلکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لیوز اور خاصہ …

مزید پڑھیں

گرین پاکستان کلین پاکستان کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں شجرکاری مہم کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری نے یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب گرین پاکستان کلین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جسٹس (ر) داﺅد ممبر سینڈیکیٹ/ سینٹ گومل یونیورسٹی، ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سردار فیصل امین خان …

مزید پڑھیں

ڈکیتی اور قتل کے واقعہ میں چھینی گئی موٹرسائیکل کینٹ پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے برآمد کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گیلانی ٹاﺅن ڈیرہ میں ڈکیتی اور قتل کے واقعہ میں چھینی گئی موٹرسائیکل کینٹ پولیس نے برآمد کرلی، ملزمان کی تلاش جاری، جلد گرفتاری کا امکان، پولیس ذرائع کا دعویٰ، ڈیرہ میں ڈکیتی اور قتل کے دو مختلف واقعات کے مقدمات نامعلوم ملزمان کے …

مزید پڑھیں

سیریل کلر اور انتہائی سفاک قاتل کو سزائے موت، 75 سال قید سخت اور 9 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ شاکر اللہ خان نے ڈیرہ کے علاقہ ظفرآباد کالونی میں معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا انہیں قتل کرنے والے انتہائی خطرناک سیریل کلر اور سفاک قاتل بیس سالہ محمد بلال کو دو مقدمات میں سزائے موت، 75 سال …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں چند ہی لمحے کے دوران فائرنگ اور قتل کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چند ہی لمحے کے دوران فائرنگ اور قتل کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، مقتولین اور زخمی ہسپتال منتقل، شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، پولیس نے تینوں واقعات کی چھان …

مزید پڑھیں