ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا، ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کی سفارش پر خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار لیڈی ایس ایچ او …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز سے میٹنگ کررہے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ نئے تعینات ہونے والوں ایس ایچ اوز سے میٹنگ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال میڈیا کے تعاون اور نشاندہی سے پولیس کو مسائل کے حل میں آسانی رہتی ہے۔ ضلع بھر میں ہر منگل کو کھلی کچہری اور ہر جمعے کو جمعہ کچہری لگا رہے ہیں تاکہ عوامی مسائل کا فوری حل ہو اور پولیس سے عوامی رابطہ …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کرتارپور راہداری کے پروجیکٹ ڈائیریکٹر عاطف مجید کی میڈیا بریفنگ، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اٹھائیس نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا، نو نومبر کو منصوبے کا افتتاح ہوگا۔ بارہ نومبر کو بابا گرونانک کا جنم دن منایا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں منشیات مکاؤ سیمینار میڈیا، کسان اتحاد اور پنجاب پولیس کے زیر اہتمام، سیمینار کی صدارت ڈی ایس پی میاں چنوں کررہے جس میں تحصیل کے تمام تھانوں کے ایس ایچ او اور میڈیا نمائندگان کی شرکت۔
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے وژن کے مطابق ضلع خانیوال کو جرائم سے پاک بنانا مشن ہے عوام کی جان و مال کا تحفظ کسی بھی پولیس آفیسر یا …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ دس محرم الحرام …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ، انتظامات کو چیک کیا گیا, اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹس پر بہتر سے بہتر صفائی کی جائے, اس موقع پر اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کے ہمراہ چائینیز کیمپ کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی. کیمپ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا. اس حوالے سے ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ چائینیز انجینئرز کی حفاظت …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر۔ تفصیلات کے مطابق ارض پا ک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین …
مزید پڑھیں