Home / پنجاب (page 76)

پنجاب

پنجاب حکومت ضلع راجن پور کے سیلاب متاثرین کی مالی و اخلاقی امداد کا ہر سطح پر پختہ عزم کیے ہوئے ہے کسانوں زمینداروں، کاشتکاروں اور علاقہ مکینوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر پنجاب سردار حسنین بہادر خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پنجاب حکومت ضلع راجن پور کے سیلاب متاثرین کی مالی و اخلاقی امداد کا ہر سطح پر پختہ عزم کیے ہوئے ہے کسانوں زمینداروں، کاشتکاروں اور علاقہ مکینوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیلاب میں ڈوبنے والے شخص کے …

مزید پڑھیں

ماہ مقدس صیام میں حکومت پنجاب شہریوں کو کروڑوں روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی رمضان بازار صوبہ بھر کی طرح ضلع راجن پور میں بھی یکم مئی سے فنگشنل کر دیے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر جام پور سید لیاقت علی گیلانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ماہ مقدس صیام میں حکومت پنجاب شہریوں کو کروڑوں روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی رمضان بازار صوبہ بھر کی طرح ضلع راجن پور میں بھی یکم مئی سے فنگشنل کر دیے جائیں گے مہنگائی، ذخیرہ اندوزی و غیر معیاری اشیاء کی خرید و فروخت …

مزید پڑھیں

زراعت ہماری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسانوں کے خوشحال ہونے کی صورت میں ہی ملک خوشحال ہوگا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راجن پور محمد اسد علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) زراعت ہماری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسانوں کے خوشحال ہونے کی صورت میں ہی ملک خوشحال ہوگا۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راجن پور محمد اسد علی نے ضلعی زرعی مشاورتی کونسل و ٹاسک فورس کے مشترکہ اجلاس سے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کو وقت ملنا چاہیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی افواہیں سرگرم ہیں جس سے جنوبی پنجاب و ڈی جی خان ڈویژن میں احساس محرومی پیدا ہوگا۔ سربراہ جماعت فریدیہ و پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پاکستانی کمزور معیشت تحریک انصاف کی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج اسدعمر اچھے سیاستدان مگر ناکام وزیر خزانہ ثابت ہوئے کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم کا اختیار ہے اور یہ حالیہ آٹھ ماہ میں بڑا فیصلہ ہے معاشی بدحالی کے باوجود پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

محمد جاوید رند کو اسسٹنٹ کمشنر آفس جام پور میں دوبارہ سپرنٹنڈنٹ تعینات ہونے پر جام پور کی عوام کی مبارکباد

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور رانا محمد افضل ناصر نے سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس محمد جاوید رند کو اسسٹنٹ کمشنر آفس جام پور میں دوبارہ سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام بھی شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی کا حاجی محمد اکرم …

مزید پڑھیں

پی پی پی کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں نے پی پی پی دور کے ماہر معیشت کو وزیر خزانہ بنا لیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عابد ایڈووکیٹ نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی 44 رکنی جہازی کابینہ میں 16 رکنی غیر منتخب اراکین کو اہم ذمہ داریاں دینا ٹیکنو کریٹس پر اعتماد اور سیاستدانوں پر عدم اعتماد …

مزید پڑھیں

کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گزشتہ تین دن سے وقفہ وقفہ سے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی جس سے ندی نالوں میں طغیانی کاہا سلطان میں تیس ہزار کیوسک سیلابی پانی گزررہا ہے …

مزید پڑھیں

لاہور کے سب سے قدیم تاریخی تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے سب سے قدیم تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے اس تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا ہے، اس جگہ ایک سو اٹھاون سالہ تاریخ میں جرم کی دنیا کے ہزاروں واقعات سموئے ہوئے ہیں۔ جنگ آزادی کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی نے …

مزید پڑھیں

راجن پور کے علاقے روجھان سے ریسکیو کی ٹیم نے خطرناک کوبرا سانپ پکڑ لیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان کے دریائی کچا کے علاقہ سے ریسکیو نے ایک خطرناک سانپ پکڑلیا علاقہ مکینوں کے مطابق اس خطرناک کوبرا سانپ کے ڈسنے سے درجنوں جانور و مویشی بھی ہلاک ہوگئے تھے اور علاقہ مکینوں میں بھی خوف وہراس پایا جاتا تھا۔

مزید پڑھیں

نبی اکرم ؐ کا اسوہ حسنہ میں ہی پوری کائنات کی انسانیت کی فلاح و بہبود ہے، اگر ہم سب مسلمان آپ ؐ کی زندگی کو اپنا لیں تو پوری دنیا میں حکمرانی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں۔ مولانا مفتی خالد محمود

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) نبی اکرم ؐ کا اسوہ حسنہ میں ہی پوری کائنات کی انسانیت کی فلاح و بہبود ہے آج کے اس دورِ جدید میں ہم نے مادی وسائل پر زیادہ توجہ دیکر نبی اکرم ؐ کی تعلیمات، آپ ؐ کا اسوہ حسنہ، اخلاقِ کریمہ، معاملات کو …

مزید پڑھیں