دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (نوپ نیوز) مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹ میاں چنوں کی میاں چنوں کے مشہور ٹک ٹاک سٹار نواب جٹ گروپ سے ملاقات، گردو نواب، طاہر سینڈو، انوش جٹ، ساحل سے ملاقات کی ملاقات کے دوران اہم موضوں پر بات چیت کی اور مہر …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات/ کوٹلہ ارب علی خان (رپورٹ: چوہدری فیصل گجر) سابق کونسلر ملک خادم حسین پہاڑے (مرحوم) کے صاحبزادے، سابق کسان کونسلر ملک وقار حسین پہاڑے کے بھائی ملک سجاد حسین پہاڑے سابق وائس چیئرمین پروفیسر ملک طالب حسین اور ڈاکٹر شوکت علی بھٹی کی قیادت میں قائد چوہدری شاہد رضا …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے سرکاری افسران اور ملازمین کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے انجام دینے ہونگے اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر نے ریڑھی بان کے لیے گوشت مارکیٹ والی جگہ پر عارضی بازار لگانے کی سہولت قائم کر دی، جو ریڑھی والے بلدیہ میاں چنوں میں رجسٹرڈ ہیں وہاں اپنی دوکان لگا سکیں گے، بلدیہ کا عملہ صفائی میں مصروف ہے، …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور نیلامی کا جائزہ لیا، تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں، عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں جے کے شوگر ملز کا دورہ کسانوں کے مسائل پوچھے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ذیشان ندیم نے گنے کا وزن کرنے والے کانٹے کا معائینہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مل انتظامیہ سے کوئی …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ۔ پولیس خدمت مرکز، سمارٹ سٹی سرویلنس سسٹم اور تھانہ کینٹ کا وزٹ کیا۔ طلباء کو شہریوں کی سہولت اور جرائم کی روک تھام کے لیے سیالکوٹ پولیس کی کوششوں سے آگاہ کیا …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے۔ تاجر مقرر کردہ …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے عبد الغفور حیدری کے بیان پر کہا کہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مولانا …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پنجاب, تعلیم
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے شدید فضائی آلودگی، سموگ کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری و نجی سکولز جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری …
مزید پڑھیں