تازہ ترین
Home / پنجاب (page 67)

پنجاب

حکومت کی پالیسیوں پر بر وقت عملدرآمد کیلئے گورننس اور سروس ڈلیوری کو بہتر کریں اور دن رات عوامی خدمت کیلئے کام کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ چیف سیکرٹری پنجاب

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرکاری اداروں میں گورننس اورسروس ڈلیوری کی بہتری، حکومتی پالیسیوں پر بر وقت عملدرآمد اور سسٹم میں شفافیت کیلئے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے میکانزم کے جائزے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد …

مزید پڑھیں

سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیٹی سیالکوٹ افتخار وقاص بٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل حکومت کی اولین ترجیح ہے اس مقصد کے حصول کیلئے ضلعی اوورسیز کمیٹی کا اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیا جاتا ہے، جس میں انتظامیہ اور پولیس کے سربراہان کے علاوہ متعلقہ محکموں کے مقامی حکام شریک ہوکر فریقین …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ شہر کے 16 کرٹیکل پوائنٹس پر ٹریفک مینجمنٹ کیلئے ”ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پلاننگ ایجنسی (ٹیپا) سے تکنیکی مدد لی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ شہر کے 16 کرٹیکل پوائنٹس پر ٹریفک مینجمنٹ کیلئے ”ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پلاننگ ایجنسی (ٹیپا) سے تکنیکی مدد لی جائے گی اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں مجوزہ چوک اور چوراہوں میں …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ، ایمرجینسی اور وارڈ میں زخمیوں اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ، ایمرجینسی اور وارڈ میں زخمیوں اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجے کی ملنے والی سہولیات بارے استفسار کیا۔ اے سی ڈسکہ نے ہسپتال میں …

مزید پڑھیں

سائلین کے مسائل کے بروقت اور یقینی حل میں ” ڈیجیٹل کمپلینٹس/ انفارمیشن مینجمنٹ ٹریکنگ سسٹم “ ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ طارق قریشی ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریجن طارق قریشی نے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے سائلین کے مسائل کے بروقت اور یقینی حل میں ” ڈیجیٹل کمپلینٹس/ انفارمیشن مینجمنٹ ٹریکنگ سسٹم “ ایک سنگ میل ثابت ہوگا اس سسٹم کی بدولت ناصرف شہریوں کی …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب و دیگر حکام بالا جام پور کی قدیمی، تاریخی، ثقافتی حیثیت اور عوامی مطالبات کے پیش نظر جام پور کو فی الفور ضلع کا درجہ دیا جائے۔ جام پور کی عوام کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) 11 لاکھ نفوس کی آبادی پر مشتمل ریونیو، رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل جام پور سیاست دانوں اور منتخب نمائندوں کے مسلسل وعدوں کے باوجود تاحال ضلع کا درجہ حاصل نہ کر سکی اور نہ ہی سوئی گیس مل سکی۔ان …

مزید پڑھیں

راجن پور میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگِرہ 4 جنوری دن 1 بجے ٹبہ چانڈیہ میں منائی جائے گی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملکی مفاد اور خیر خواہی کے ہی فیصلے کیے ہیں اور اب ضرورت ہے کہ ہمیں ملکی مفاد کیلئے جعلی مینڈیٹ والی سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر اپنا پرانا پاکستان واپس لینا چاہیے جس کیلئے نوجوان قائد بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں

عرب امارات کے شہزادے کی آمد پر ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان ٹرائیبل ایریا میں فول پروف سیکورٹی انتظامات

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان ٹرائیبل ایریا میں دفعدار باڈر ملٹری پولیس سردار کاشف علی مزاری نے پولیٹیکل ایریا عربی ٹبہ سے لیکر تھانہ دولی تک میں عرب امارات کے شہزادے کی آمد پر تعینات کیئے گئے سیکورٹی اہلکاروں کو چیک کیا۔ باڈر ملٹری …

مزید پڑھیں

پنجاب بھر کی طرح تحصیل جام پور بار ایسوسی ایشن کی انتخاباتی تیاریاں زور و شور سے جاری

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پنجاب بھر کی طرح تحصیل جام پور بار ایسوسی ایشن کی انتخاباتی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے میاں صادق حسین گروپ کے متفقہ امیدوار برائے صدرگل شیر ڈھانڈلہ اور جنرل سیکرٹری محمد فیاض بھٹی، نائب صدر محمد اعظم خان مستوئی، جوائنٹ …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں کرسمس بازار لگا دیئے گئے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں کرسمس بازار لگا دیئے گئے ہیں . جہاں مسیحیوں کمیونٹی کیلئے آٹے کا 10 کلو گرام وزنی تھیلا خصوصی سبسڈی پر 290 روپے میں دستیاب ہوگا اور اسی طرح دیگر اشیاء خورد و نوش …

مزید پڑھیں