نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اروما گارڈن میں نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب کا پروگرام منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر کے نمبرداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا حکومت نمبرداران کے حقوق کی پامالی ختم کرے اور ہمیں وہی مقام دیا جائے جو …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کریں۔ عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ جامع اقدامات کیے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور ( ویب ڈیسک) ریئرایڈمرل زبیر شفیق نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمان سنبھال لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل زبیر شفیق پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب تعینات کئے گئے ہیں، کمانڈر سینٹرل پنجاب کی تبدیلی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ ریئر …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (نیوز ڈیسک) سکھ برادری آج دنیا بھرمیں اپنے روحانی رہنما بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں ہوگی۔ دنیا بھرسے سکھ مذہب کے پیروکار بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کریں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ اگوکی میں بزم لاثانیہ کی طرف سے آقا عیلہ الصلوۃ والسلام کی ولادت با سعادت کی خوشی میں مرکز اہل سنت مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں 63 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا اور شراکاء محفل میں تقسیم کیا گیا، بعد ازاں مرکز …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بھوپالوالہ میں جلوس نکالے گئے اور محافل کا بھی انعقاد کیا گیا، عاشقان رسولؐ نے نبی کریمؐ کی یوم ولادت کی آمد پر گلیوں اور بازاروں کو قمقموں، جھنڈوں اور رنگین لائٹوں سے سجایا، جلوس کے شرکاء پر …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کو ببر شیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نوجوت سدھونے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
وطن عزیز بھارت سے حالت جنگ میں ہے۔ جبکہ ذاتی مفادات کی جنگ کرنیوالے اپنی چوری کی پکڑ ہوتی دیکھ کر ملک دشمنوں کا ساتھ دے رہے ہیں، صابر علی جٹ پیرمحل (امیر حمزہ گجر سے) آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم عمران خان آج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
لیہ (رپورٹ: انعام باری) لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے نوٹیفکیشن جاری۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم کلیم اللہ گاڈی، ایس ایچ او کروڑ لعل حیسن، ایس ایچ او کوٹ سلطان ملک محمد یونس ایس ایچ او …
مزید پڑھیں