تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ، ایمرجینسی اور وارڈ میں زخمیوں اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ، ایمرجینسی اور وارڈ میں زخمیوں اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ، ایمرجینسی اور وارڈ میں زخمیوں اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجے کی ملنے والی سہولیات بارے استفسار کیا۔ اے سی ڈسکہ نے ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا بھی دورہ کیا۔ بعد ازاں اے سی ڈسکہ نے سی او ایم سی اور عملہ تہہ بازاری میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ہمراہ سرکلر روڈ پر قائم تجاوزات ہٹانے کے لئے جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے