Home / اہم خبریں / ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کی کاروائی شہر سے مختلف چوریوں میں ملوث سرغنہ سمیت گینگ کے کارندے گرفتار

ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کی کاروائی شہر سے مختلف چوریوں میں ملوث سرغنہ سمیت گینگ کے کارندے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو کی کاروائی شہر سے مختلف چوریوں میں ملوث سرغنہ سمیت گینگ کے کارندے گرفتار۔ ایس ایچ او کامران ھالیپوٹو نے بتایا کہ کچھ روز قبل ماروی ٹاؤن سے دھرموں بھیل کی چوری میں ملوث ضلع بدین کا رہائشی بین الصوبائی چوروں کی گینگ کا کارندہ ظہیر جوںیجو اور انکا سہولتکار آصف خاصخیلی ہو گرفتار کیا ہے دوران تفشیش ملزمان نے دھرموں کی چوری سمیت دیگر چوریاں کرنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے